تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُرْسَل" کے متعقلہ نتائج

گُرْسَل

ایک قسم کی چھوٹی مینا جس کی چونچ زرد ہوتی ہے، گرائی، گل گچیا

گُرْسی

(گھوسی) دودھ رکھنے کا برتن، جھاکڑی

گُڑْسَل

رک : گُرسل ، چھوٹی مینا .

گُرگَل

چریا کی ایک قسم .

گُسِل

توڑنے والا، ٹوٹنے یا تباہ کرنے والا کے معنوں میں مرکبات میں جزو دوم کے طور پر مستعمل، جیسے : جاں گسل وغیرہ

گِرَیل

وہ آدمی جو سستی کے باعث کسی جگہ پڑا رہے ؛ وہ کبوتر جو حریف کے مکان پر گر پڑے.

گرس

भूख, क्षुधा, प्यास, पिपासा।।

گرسد

تحفہ، عطیہ، پیشکش

گَرست

وہ شخص جو فضول خرچ نہ ہو اور ضروری اسباب خانہ داری کے رکھتا ہو، گھر والا، عیال دار مگر مطمئن

گُرْدَہ

جسم میں موجود غدود نما اندرونی اعضا میں سے کوئی ایک جو پیٹ کے پچھلے حصے کے جوف میں واقع ہوتے ہیں، دونوں گُردوں کا کام جگر سے وریدوں کے ذریعے مائیت کو جذب کرنا اور پیشاب کو مثانے میں بھیجنا ہوتا ہے، کُلیہ

گُرْبَہ

شیر کی نوع سے مگر بہت چھوٹا ایک گوشت خور گھریلو جانور جس کے مختلف رنگ ہوتے ہیں، بِلّی، بلاؤ

گُرْزَہ

साँप का बड़ा और फैला हुआ फन (वि.) भयानक, खौफ़नाक ।

جاں گُسِل

دل دہلا دینے والا، جان لینے والا، جان کو گھٹانے والا، جان کو اذیت یا تکلیف دینے والا

جان گُسِل

رک : جان لیوا.

بَھے گَرَسٓت

जिसके मन में किसी बात का भय या डर बैठा हो; भयभीत

اردو، انگلش اور ہندی میں گُرْسَل کے معانیدیکھیے

گُرْسَل

gursal•गुर्सल

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گُرْسَل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی چھوٹی مینا جس کی چونچ زرد ہوتی ہے، گرائی، گل گچیا

Urdu meaning of gursal

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii chhoTii miinaa jis kii chonch zard hotii hai, giraa.ii, gul gachyaa

English meaning of gursal

Noun, Feminine

  • a kind of starling with a yellow beak, passerine

गुर्सल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की छोटी मैना जिसकी चोंच पीली होती है, किलहँटी, गिलगिलिया, सिरोही

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُرْسَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُرْسَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone