تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُصَّہ سَوار ہونا" کے متعقلہ نتائج

سَرْدَہ

شراب کا پیالہ ؛ شرابیوں کا صدر ؛ کوئی پھل جو جلدی پکے.

سَردا

خربوزے کی طرح کا اور اُس سے کُچھ بڑا اور کُھردرے چھلکے کا ایک پھل جس کا گُودا خربوزے سے قدرے سخت ہوتا ہے.

سَرْدائی

طِب: وہ دوا جو گرمی کے اثر کو دُور کرنے کے لیے پی جائے، تبرید

سَرْدَئی

سبزی مائل زرد رنگ کا

سَرْدی

۶. (تصوّف) راحت طلبی.

سَردار

کسی جماعت کا قائد، سرگروہ، سرغنہ، افسر، حاکم، امیر

سَرْ دَہی

کاشتکاری: سردیہی، گاؤں کے مُکھیا یا زمین دار کا حق جو فصل پر مقررہ جنس یا رقم کی صورت میں نذرانہ کے طور پر دیا جائے, وہ روپیہ جو فیصد کے مطابق گاؤں کے مالک حکومت کو ادا کرتے ہیں

سَرْد آہ

آہ سرد، ٹھنڈی سان٘س

سَرْداوا

سردابہ، سردآبہ، تہ خانہ، پہلے سے قبر کھود کر پاٹ دینا، قبر جو اپنی زندگی میں تیار کروا دی جاتی ہے

سَرداری

امیری، بزرگی، حکومت، افسری

سَرْدابَہ

قبر، جو پہلے سے کھود کر پاٹ دیتے ہیں

سَرْدانا

ٹھنڈا پڑنا ، سرد ہو جانا.

سَرْداب

وہ جگہ جہاں ٹھنڈا پانی یا برف رکھی جائے

سَرْدان

دہلی کے مسلمانوں کی ایک رسم، اس کے متعلق عورتوں کا خیال ہے کہ ایسا کرنے سے دانت نکلتے وقت بچے کو سفید دست نہیں آتے، پھر اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ پلنگ خواہ چارپائی کی ادوان نکال دیتے ہیں، پھر ایک ماں اور ایک بیٹی دو عورتوں میں سے ایک پلنگ کے اوپر کی طرف اور دوسری پائینتی کے نیچے آجاتی ہے، اوپر والی عورت بچے کو ادوان کی جگہ سے نکال کر نیچے والی عورت کو دیتی ہے، سات مرتبہ یہی عمل کرتی ہے

سَردار جی

(کنایۃً) سکھ قوم کا فرد ، سِکھ.

سَردارنی

کنایۃً: سردار کی بیوی، سِکھ عورت، سِکھنی

سَردارَن

سردار کی عورت ؛ گھر کے مالک کی عورت ؛ خانساماں کی عورت.

سَردار مَرْدی

(عو) زبردستی، دھینگا دھینگی، زور آوری

سَرْداب خانَہ

رک : سردابہ.

سَردارِ اَولِیا

حضرت علی کرم اللہ وجہہ جن پر اولیا اللہ اور صوفیائے کرام کا سلسلہ منتہی ہوتا ہے.

سَردارِ اَنبِیا

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو تمام نبیوں اور رسولوں سے برتر ہیں.

سَردارانِ گِرامی

بڑے بڑے سردار، افسرانِ اعلی

سَرداری کرنا

rule, lead

سَرداری کا ڈَن٘ڈا اَٹْکا ہے

اپنے کو بڑا جانتے ہیں ، بڑے عہدے پر رہنے کے بعد چھوٹا عہدہ قبول نہ کرنے والے پر طنز.

سَر دَرْدی

زحمت، بے جا تکلیف، جھنجھٹ، بکھیڑا، مصیبت

سَرْد آب

سرد خانہ ، تہ خانہ ، زمین کے نیچے بنایا جانے والا کمرہ.

سَر دَرِ ہَوا

مغرور، متکبر

سَرْد آلہ

ٹھنڈا کرنے والا ، ریفریجریٹر.

سَرْد آبَہ

سرد خانہ ، تہ خانہ ، زمین کے نیچے بنایا جانے والا کمرہ.

سَر دَرَخْتی

افتادہ بنجر زمین میں لگائے ہوئے درخت

شِیر دِہ

دودھ پلانے والی، دودھ پلائی، دودھ دینے والی

سَرْد آبی

ٹھنڈک ، خنکی ؛ (مجازاً) بے وفائی.

سَر دَرْکَنار

خاموش ، چُپ.

سَر دَرْ گَریباں

سوچ میں پڑا ہوا، متفکر

سَر دَرِ گِریبان

متفکر، شرمندہ

سَر دَل

چوکھٹ کے اوپر کا تختہ یا سل وغیرہ

سَر دَرْد

بپتا، مصیبت، احوال غم، جنجال، جھنجھٹ

سَرْد آلْماری

مقررہ برقی اصولوں پر بنی ہوئی الماری جس میں ہوا داخل نہیں ہو سکتی اور اس میں جو چیز رکھی رہے وہ برف کی طرح ٹھنڈی ہو جاتی ہے ، ریفریجریٹر.

سَرْدی پَڑنا

(weather) to be chilly or cold

سَرْدی سَتائے گی تو گُدْڑی یاد آئے گی

تکلیف میں ایسی چیز کی قدر ہون اجو پہلے بے فائدہ معلوم دیتی ہو.

سَرْدی چَڑْھنا

لرزے کے ساتھ بخار آنا.

سَراڑا

(بُنائی) چوبی قین٘چی یا قین٘چیاں جن پر تانا پھیلا کر صاف کیا جاتا ہے ، اَڈا ، پاٹی ، ٹکٹی

سَردِی دینا

ٹھنڈک پہنچانا

سَردی قَرار بَرْتَن

(سائنس) وہ برتن جس کے اندر حرارت ایک خاص نیچے درجے پر برقرار رہے، تبریدنما، برف برقرار

سَردِی پَہُنچْنا

سردی کا اثر ہونا

شارَدا

ہندوستان کا ایک قدیم رسم الخط جو پنجاب اور کشمیر میں دسویں صدی کے آس پاس موجود تھی آج کے کشمیری، گرمکھی اور ٹاکری رسم الخط کو اسی سے ماخوذ کیا گیا ہے

سُرُودا

وہ عِلم جس میں ناک کے سِروں کو دیکھ کر نیک و بدشگون لیتے ہیں ، قیافہ کی ایک قسم.

سَر اُڑاؤُ

سر کاٹنے والا، جلاد

سَرْدی کا مارا پَنَپْتا ہے اَنّ کا مارا نَہیں پَنَپْتا

چاہے کپڑا نہ ہو مگر پیٹ کو روئی ضرور چاہیے ، سردی کا مارا بچ جاتا ہے فاقوں کا مارا نہیں بچتا.

سَرائِیدَہ

गाया हुआ, गीत।

شورِیدَہ

شور آلودہ، نمکین، کھاری، تلخ،

شارِدَہ

بھاگنے والی ، رمیدہ خُو ، چلنے والی ؛ پریشان ؛ بھاگنے والی شیرنی .

شارِیدَہ

گِرا ہوا، پڑا ہوا.

سُرودی

سرود بجانے والا، مُغَنّی، مطرب

سَردی لَگنا

to feel cold

سَرْدی مَرْنا

جاڑا کھا نا ، جاڑے کی تکلیف میں بسر کرنا

سَرْدی مارنا

ٹھنڈک ختم کر دینا.

سَرْدی کھانا

جاڑے کی کیفیت برداشت کرنا ، جاڑے یا ٹھنڈک سے جسم کا متاثر ہونا ، سردی کا احساس ہونا.

سَرْدی ہونا

زُکام ہونا ، ہوا لگ جانا

سَرْدی اُتَرْنا

جسم میں لرزہ کی کیفیت ہونا ، بدن میں سردی کا اُترنا ، سردی کا بدن پراثر ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں غُصَّہ سَوار ہونا کے معانیدیکھیے

غُصَّہ سَوار ہونا

Gussa savaar honaaग़ुस्सा सवार होना

محاورہ

دیکھیے: غُصَّہ چَڑ٘ھنا

  • Roman
  • Urdu

غُصَّہ سَوار ہونا کے اردو معانی

  • مزاج بگڑنا، غصہ آنا، خفگی پیدا ہونا، طیش آنا

Urdu meaning of Gussa savaar honaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha Gussaa cha.Dhnaa, biiTanhe biThaa.e

ग़ुस्सा सवार होना के हिंदी अर्थ

  • स्वभाव बिगड़ना, मिज़ाज बिगड़ना, ग़ुस्सा आना, ख़फ़गी पैदा होना, तैश आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَرْدَہ

شراب کا پیالہ ؛ شرابیوں کا صدر ؛ کوئی پھل جو جلدی پکے.

سَردا

خربوزے کی طرح کا اور اُس سے کُچھ بڑا اور کُھردرے چھلکے کا ایک پھل جس کا گُودا خربوزے سے قدرے سخت ہوتا ہے.

سَرْدائی

طِب: وہ دوا جو گرمی کے اثر کو دُور کرنے کے لیے پی جائے، تبرید

سَرْدَئی

سبزی مائل زرد رنگ کا

سَرْدی

۶. (تصوّف) راحت طلبی.

سَردار

کسی جماعت کا قائد، سرگروہ، سرغنہ، افسر، حاکم، امیر

سَرْ دَہی

کاشتکاری: سردیہی، گاؤں کے مُکھیا یا زمین دار کا حق جو فصل پر مقررہ جنس یا رقم کی صورت میں نذرانہ کے طور پر دیا جائے, وہ روپیہ جو فیصد کے مطابق گاؤں کے مالک حکومت کو ادا کرتے ہیں

سَرْد آہ

آہ سرد، ٹھنڈی سان٘س

سَرْداوا

سردابہ، سردآبہ، تہ خانہ، پہلے سے قبر کھود کر پاٹ دینا، قبر جو اپنی زندگی میں تیار کروا دی جاتی ہے

سَرداری

امیری، بزرگی، حکومت، افسری

سَرْدابَہ

قبر، جو پہلے سے کھود کر پاٹ دیتے ہیں

سَرْدانا

ٹھنڈا پڑنا ، سرد ہو جانا.

سَرْداب

وہ جگہ جہاں ٹھنڈا پانی یا برف رکھی جائے

سَرْدان

دہلی کے مسلمانوں کی ایک رسم، اس کے متعلق عورتوں کا خیال ہے کہ ایسا کرنے سے دانت نکلتے وقت بچے کو سفید دست نہیں آتے، پھر اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ پلنگ خواہ چارپائی کی ادوان نکال دیتے ہیں، پھر ایک ماں اور ایک بیٹی دو عورتوں میں سے ایک پلنگ کے اوپر کی طرف اور دوسری پائینتی کے نیچے آجاتی ہے، اوپر والی عورت بچے کو ادوان کی جگہ سے نکال کر نیچے والی عورت کو دیتی ہے، سات مرتبہ یہی عمل کرتی ہے

سَردار جی

(کنایۃً) سکھ قوم کا فرد ، سِکھ.

سَردارنی

کنایۃً: سردار کی بیوی، سِکھ عورت، سِکھنی

سَردارَن

سردار کی عورت ؛ گھر کے مالک کی عورت ؛ خانساماں کی عورت.

سَردار مَرْدی

(عو) زبردستی، دھینگا دھینگی، زور آوری

سَرْداب خانَہ

رک : سردابہ.

سَردارِ اَولِیا

حضرت علی کرم اللہ وجہہ جن پر اولیا اللہ اور صوفیائے کرام کا سلسلہ منتہی ہوتا ہے.

سَردارِ اَنبِیا

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو تمام نبیوں اور رسولوں سے برتر ہیں.

سَردارانِ گِرامی

بڑے بڑے سردار، افسرانِ اعلی

سَرداری کرنا

rule, lead

سَرداری کا ڈَن٘ڈا اَٹْکا ہے

اپنے کو بڑا جانتے ہیں ، بڑے عہدے پر رہنے کے بعد چھوٹا عہدہ قبول نہ کرنے والے پر طنز.

سَر دَرْدی

زحمت، بے جا تکلیف، جھنجھٹ، بکھیڑا، مصیبت

سَرْد آب

سرد خانہ ، تہ خانہ ، زمین کے نیچے بنایا جانے والا کمرہ.

سَر دَرِ ہَوا

مغرور، متکبر

سَرْد آلہ

ٹھنڈا کرنے والا ، ریفریجریٹر.

سَرْد آبَہ

سرد خانہ ، تہ خانہ ، زمین کے نیچے بنایا جانے والا کمرہ.

سَر دَرَخْتی

افتادہ بنجر زمین میں لگائے ہوئے درخت

شِیر دِہ

دودھ پلانے والی، دودھ پلائی، دودھ دینے والی

سَرْد آبی

ٹھنڈک ، خنکی ؛ (مجازاً) بے وفائی.

سَر دَرْکَنار

خاموش ، چُپ.

سَر دَرْ گَریباں

سوچ میں پڑا ہوا، متفکر

سَر دَرِ گِریبان

متفکر، شرمندہ

سَر دَل

چوکھٹ کے اوپر کا تختہ یا سل وغیرہ

سَر دَرْد

بپتا، مصیبت، احوال غم، جنجال، جھنجھٹ

سَرْد آلْماری

مقررہ برقی اصولوں پر بنی ہوئی الماری جس میں ہوا داخل نہیں ہو سکتی اور اس میں جو چیز رکھی رہے وہ برف کی طرح ٹھنڈی ہو جاتی ہے ، ریفریجریٹر.

سَرْدی پَڑنا

(weather) to be chilly or cold

سَرْدی سَتائے گی تو گُدْڑی یاد آئے گی

تکلیف میں ایسی چیز کی قدر ہون اجو پہلے بے فائدہ معلوم دیتی ہو.

سَرْدی چَڑْھنا

لرزے کے ساتھ بخار آنا.

سَراڑا

(بُنائی) چوبی قین٘چی یا قین٘چیاں جن پر تانا پھیلا کر صاف کیا جاتا ہے ، اَڈا ، پاٹی ، ٹکٹی

سَردِی دینا

ٹھنڈک پہنچانا

سَردی قَرار بَرْتَن

(سائنس) وہ برتن جس کے اندر حرارت ایک خاص نیچے درجے پر برقرار رہے، تبریدنما، برف برقرار

سَردِی پَہُنچْنا

سردی کا اثر ہونا

شارَدا

ہندوستان کا ایک قدیم رسم الخط جو پنجاب اور کشمیر میں دسویں صدی کے آس پاس موجود تھی آج کے کشمیری، گرمکھی اور ٹاکری رسم الخط کو اسی سے ماخوذ کیا گیا ہے

سُرُودا

وہ عِلم جس میں ناک کے سِروں کو دیکھ کر نیک و بدشگون لیتے ہیں ، قیافہ کی ایک قسم.

سَر اُڑاؤُ

سر کاٹنے والا، جلاد

سَرْدی کا مارا پَنَپْتا ہے اَنّ کا مارا نَہیں پَنَپْتا

چاہے کپڑا نہ ہو مگر پیٹ کو روئی ضرور چاہیے ، سردی کا مارا بچ جاتا ہے فاقوں کا مارا نہیں بچتا.

سَرائِیدَہ

गाया हुआ, गीत।

شورِیدَہ

شور آلودہ، نمکین، کھاری، تلخ،

شارِدَہ

بھاگنے والی ، رمیدہ خُو ، چلنے والی ؛ پریشان ؛ بھاگنے والی شیرنی .

شارِیدَہ

گِرا ہوا، پڑا ہوا.

سُرودی

سرود بجانے والا، مُغَنّی، مطرب

سَردی لَگنا

to feel cold

سَرْدی مَرْنا

جاڑا کھا نا ، جاڑے کی تکلیف میں بسر کرنا

سَرْدی مارنا

ٹھنڈک ختم کر دینا.

سَرْدی کھانا

جاڑے کی کیفیت برداشت کرنا ، جاڑے یا ٹھنڈک سے جسم کا متاثر ہونا ، سردی کا احساس ہونا.

سَرْدی ہونا

زُکام ہونا ، ہوا لگ جانا

سَرْدی اُتَرْنا

جسم میں لرزہ کی کیفیت ہونا ، بدن میں سردی کا اُترنا ، سردی کا بدن پراثر ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُصَّہ سَوار ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُصَّہ سَوار ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone