تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُودا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُودا کے معانیدیکھیے
گُودا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نلیوں اور ہڈّیوں کا اندرونی ملائم مادّہ
- (کاغذ سازی) دہی کے مانند کاغذ بنانے کا تیّار مسالا جس کو حسبِ ضرورت پانی میں گھول کر پتلا کر لیا جائے، گھولوا
- سر کا مغز، بھیجا
- کسی پھل، ترکاری یا بیج وغیرہ کا وہ نرم حصہ جو چھلکے کے اندر ہوتا ہے
- ٹکڑا (ڈبل روٹی وغیرہ کا) موٹی روٹی کا اندرونی نرم حصّہ ، ڈبل روٹی کا نرم حصّہ جو سخت چھلکا کاٹ دینے کے بعد باقی رہ جاتا ہے
- کسی چیز کا اندرونی حصّہ، پودوں کے بیج کی نس
- (مجازاً) اصل جوہر، اصل چیز، اہم چیز
- لُبِّ لباب، خلاصہ
شعر
یوں ہی مرا وجود ہے اس دور سخت میں
گودا ہو جس طرح سے کسی استخواں کے بیچ
English meaning of guudaa
गूदा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- फल के अंदर का कोमल खाद्य अंश
- मींगी; गिरी
- खोपड़ी का सार भाग; भेजा।
گُودا کے مترادفات
گُودا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُودا)
گُودا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔