تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گونگا بَہْرَہ" کے متعقلہ نتائج

بہرا

جس کی سماعت زائل ہو چکی ہو یا کم سنائی دے، گراں گوش

بَہْرَہ

حصہ، قسمت، نصیب، بخش، ٹکڑا

بَہْرَہ مَنْد

فائدہ اٹھانے والا، کامیاب

بَہْرَہ وَر

اقبال مند، تمتع لینے والا، خوش طالع، خوش قسمت، صاحب نصیب، فائدہ اٹھانے والا

بَہْرَہ اَنْدوز

رک : بہرہ مند.

بَہْرا پَن

جس کی سماعت زائل ہو چکی ہو یا کم سنائی دے، گراں گوش

بَہْرا بِھنڈ

جس کی قوت سماعت بالکل زائل ہو چکی ہو، نپٹ بہرا

بَہْرَہ مَنْدی

خوش قسمتی، طالع مندی، اقبال مندی

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بَہْرَہ یاب

جس نے اپنا حصہ پا لیا ہو، حصہ دار

بَہْرا پَنا

ثقل سماعت، کانوں میں قوت سامعہ نہ ہونے یا کم ہونے کی کیفیت

بَہْرا بادَل

جس کی قوت سماعت بالکل زائل ہو چکی ہو، نپٹ بہرا

بَہْرا پَتَّھر

جس کی قوت سماعت بالکل زائل ہو چکی ہو، مکمل بہرا

بَہرَہ مَند کَرنا

بَہرَہ مَند ہونا

بَہْرا بَہِشْتی اَنْدھا دوزَخی

بہرا یہ سبب برائی بھلائی نہ سننے کے نیک ہوتا ہے اور اندھے بہ سبب بے خبری کے ڈان٘واں ڈول رہتی ہے

بَہْرا سو گَہْرا

بہرا آدمی بہت چالاک ہوتا ہے

بَہْرام گور

بَہْرام مُشْت

(تیر اندازی) قبصۀ کمان کی گرفت کا ایک طریقہ جس میں قبصۀ کمان کو تین ان٘گلیوں (ان٘گوٹھے ، بیچ کی ان٘گلی اور چھن٘گلیا کے قریب کی ان٘گلی) سے مضبوط پکڑ کر ہاتھ کو سیدھا رکھتے ہیں اور کلائی کو قبصہ کی جانب نیچے کو ذرا سا خم دے دیتے ہیں

بہرا سنے دھرم کی کتھا

ناممکن بات ممکن نہیں ہو سکتی

بَہْرام چوبِیں

بَہْرامِ چَرْخ

رک : بہرام نمبر ۱.

بَہْرام

ایک ستارے کا نام جسے مریخ کہتے ہیں اور جو (قدیم فلکیات کے مطابق) پان٘چویں فلک پر واقع ہے، مریخ، جلادِ فلک، منگل سیارہ

بَحْرانی

بحرین سے منسوب، بحرین کا بنا ہوا، بحرین کا باشندہ

بَہرَہ رَکھنا

حصہ کا مالک ہونا، حصہ دار ہونا

بَہْرَہ کُھلْنا

قسمت جاگنا

بَحْرا کُھلْنا

دل کا پردہ اٹھنا، بیا کھلنا، ذہن و حافظہ بڑھنا

بَہرَہ کُھل جانا

قسمت کھلنا، نصیبہ جاگنا

بَہْرام گھاٹ کا لَٹّھا

بہت لمبا اور طویل (بہرام گھاٹ (ضلع بہرائچ ، بھارت) کے ہان٘س اور شہتیر اپنی لمبائی کی وجہ ہے بہت مسہور ہیں).

بے بہرہ

بے سہارا، محروم، بد قسمت، غریب

دَڑ بَہْرَہ

جَو کی شراب ، بیئر.

گونگا بَہْرَہ

وہ شخص جو نہ سن سکے اور نہ بول سکے، سننے اور بولنے سے معذور شخص

دو بَہْرَہ

دو ٹکڑے، دو حصّہ والا، دو حصوں میں منقسم.

بَجْر بَہْرا

جو کچھ نہ سن سکے جیسے پتھر، سخت گراں گوش

اَنْدھا گائے بَہرا بَجائے

سب نالائق ہیں (اس موقع پر مستعمل جہاں سب نااہل جمع ہوں)

اَنْدھا دوزخی بَہرا بَہِشتی

اندھے کو اوروں کی طرف سے بددیانتی کا وسوسہ رہتا ہے اور بہرا اپنی اور دوسروں کی برائیاں سننے کے گناہ سے محفوظ رہتا ہے۔

گوش بَہْرا ہونا

کان سے سنائی نہ دینا ، قوتِ سامعہ کا ختم ہو جانا

اَنْدھا ہادی بَہرا مُرشِد

مشیر مصاحب سب نااہل

کان گُونگا اَور ایک بَہْرا

(کسی کی طرف سے) بالکل بے خبر ہو ہوجانا، مطلق التفات نہ کرنا.

آندَھر کُوٹے بَہرا کُوٹے، چاول سے کام

کام چاہے کوئی کرے مطلب تو اس سے ہے کہ کام ہو جائے

کان بَہرا کرنا

۔ایک کے ساتھ بولتے ہیں۔ دیکھو ایک کان بہرا ایک گونگا کرلینا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گونگا بَہْرَہ کے معانیدیکھیے

گونگا بَہْرَہ

guu.ngaa-bahraaगूँगा-बहरा

وزن : 2222

گونگا بَہْرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص جو نہ سن سکے اور نہ بول سکے، سننے اور بولنے سے معذور شخص

English meaning of guu.ngaa-bahraa

Noun, Masculine

  • dumb and deaf

गूँगा-बहरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह व्यक्ति जो न सुन सके और न बोल सके, बोलने-सुनने में असमर्थ व्यक्ति, मूक-बधिर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گونگا بَہْرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گونگا بَہْرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone