تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بہرا" کے متعقلہ نتائج

بہرا

جس کی سماعت زائل ہو چکی ہو یا کم سنائی دے، گراں گوش

بِہْرا

رک : بیرا.

بَہْرا پَن

جس کی سماعت زائل ہو چکی ہو یا کم سنائی دے، گراں گوش

بَہْرا پَنا

ثقل سماعت، کانوں میں قوت سامعہ نہ ہونے یا کم ہونے کی کیفیت

بَہْرا بادَل

جس کی قوت سماعت بالکل زائل ہو چکی ہو، نپٹ بہرا

بَہْرا بِھنڈ

جس کی قوت سماعت بالکل زائل ہو چکی ہو، نپٹ بہرا

بَہْرا پَتَّھر

جس کی قوت سماعت بالکل زائل ہو چکی ہو، مکمل بہرا

بارِع

جو نیکی یا علم میں زیادہ ہو

بَہْرا سو گَہْرا

بہرا آدمی بہت چالاک ہوتا ہے

بہرا سنے دھرم کی کتھا

ناممکن بات ممکن نہیں ہو سکتی

بَہْرام گور

بَہْرام

ایک ستارے کا نام جسے مریخ کہتے ہیں اور جو (قدیم فلکیات کے مطابق) پان٘چویں فلک پر واقع ہے، مریخ، جلادِ فلک، منگل سیارہ

بَہْرام مُشْت

(تیر اندازی) قبصۀ کمان کی گرفت کا ایک طریقہ جس میں قبصۀ کمان کو تین ان٘گلیوں (ان٘گوٹھے ، بیچ کی ان٘گلی اور چھن٘گلیا کے قریب کی ان٘گلی) سے مضبوط پکڑ کر ہاتھ کو سیدھا رکھتے ہیں اور کلائی کو قبصہ کی جانب نیچے کو ذرا سا خم دے دیتے ہیں

بَہْرامِ چَرْخ

رک : بہرام نمبر ۱.

بَہْرا بَہِشْتی اَنْدھا دوزَخی

بہرا یہ سبب برائی بھلائی نہ سننے کے نیک ہوتا ہے اور اندھے بہ سبب بے خبری کے ڈان٘واں ڈول رہتی ہے

بَہْرام چوبِیں

بَہْرام گھاٹ کا لَٹّھا

بہت لمبا اور طویل (بہرام گھاٹ (ضلع بہرائچ ، بھارت) کے ہان٘س اور شہتیر اپنی لمبائی کی وجہ ہے بہت مسہور ہیں).

بَہْرَہ

حصہ، قسمت، نصیب، بخش، ٹکڑا

بُہْرَہ

رک : بُہْر نمبر ۲.

بارَہ

قلعے کی چار دیواری یا پشتہ

بَہْرِ اِلٰہ

رک : برائے خدا

بَہ راہِ راسْت

بلا واسطہ، بغیر کسی ذریعے کے

بارا ہَلْکانا

(تارکشی) جنتری کے منھ کو ٹھوک کر چھوٹا کرنا

بارا چِیپَٹ ہونا

(تارکشی) جنتری کا سوراخ خراب گول نہ رہنا جسکی وجہ سے تار کھنچْائی میں اٹکے

بارہَ بُرْج

قدیم فلکیات میں ستاروں کے مقامات اور رفتار کے اعتبار سے آسمان کے بارہ مقرر کئے ہوئے حصے (حمل، ثور، جوزا، سرطان، اسد، سن٘بلہ، میزان، مقرب، قوس، جدی، دلو، حوت)

بارہَ تالی

وہ جانے بجانے والی عورت جو ہاتھوں اور پان٘ووں میں بارہ جگہ مجیرہ بان٘دھتی اور ہاتھ کے مجیرے سے ہر مقام کے مجیرے کو تال کے موافق بجاتی ہے (مرد ساز بجاتے رہتے ہیں)

بارہَ دَری

کم و بیش بارہ دروازوں کا ہوا دار مکان جو اکثر باغ میں یا دریا کے کنارے پر بنا لیتے ہیں، برآمدہ جو بارہ دروں یا دوازوں کا ہو

بارَہ اَب٘رَن

بارہ زیور جو عورتیں سر، ماتھا، ناک، کان، گلا، سینہ، ہاتھ کی انگلیوں، کلائی، بازو، پنڈلیوں اور پاؤں کی انگلیوں میں پہنتی ہیں

بارا کھول٘نا

(تارکشی) جنتری کو صاف کرنا اور سوراخ بنانا

بارہ ماسا

بارہ ماسی

جو بارہ مہینے یکساں یا برقرار رہے، جو سال میں ہر وقت میسر ہو

بارہ سنگا

ایک قسم کا ہرن جس کی سینگوں میں کئی شاخیں ہوتی ہیں، چنکارا

بارہ پنی توپ

وہ توپ جس میں بارہ پون٘ڈ یعنی چھ سیر کا گولا آتا ہے

بَہرَہ رَکھنا

حصہ کا مالک ہونا، حصہ دار ہونا

بارَہ بَجنا

بارَہ باٹ

متفرق، ٹکڑے ٹکڑے، منشر، تتر بتر

بَہْرَہ کُھلْنا

قسمت جاگنا

بَہْرَہ یاب

جس نے اپنا حصہ پا لیا ہو، حصہ دار

بارَہ اِمام

(جعفری) حسب ذیل بزرگ، جنہیں اثنا عشری حضرات آن٘حضرتؐ کے بعد یکے بعد دیگرے دینی پیشوا اور امام مانتے ہیں: حضرت علی، امام حسن، امام حسین، امام زین العابدین، امام محمد باقر، امام جعفر صادق، امام موسٰی کاظم، امام علی رضا، امام محمد تقی، امام علی نقی، امام حسن عسکری، امام مہدی آخرالزماں علیہم السلام

بارَہ جوری

بارَہ پُلی

بارہ محراب والا، بارہ محراب کا پل

بارَہ پُلا

بارْہا

بار بار، کئی بار، متعدد دفعہ، مسلسل یا متواتر، اکثر

بارَہ بانی

بار بار آزمایا ہوا، بارہا تجربہ کیا ہوا، نہایت آزمودہ

بارَہ پولی

بارہ محراب والا ، بارہ محراب کا پل ؛ استعارۃً.

بارَہ ٹوپی

بارہ عقل مند اور چالاک اشخاص کی کونسل جو مغل حکومت کے آخری دور میں دہلی کے قلعۂ معلیٰ میں بڑے مدبر اور زمانہ شناس مانے جاتے تھے

بارَہ بیلَن

کشتی کا ایک دان٘و.

بَہْرَہ وَر

اقبال مند، تمتع لینے والا، خوش طالع، خوش قسمت، صاحب نصیب، فائدہ اٹھانے والا

بَہرَہ کُھل جانا

قسمت کھلنا، نصیبہ جاگنا

بُہْرَۂِ کَمان

رک : بُہر کمان .

بارہ ماس

بارہ مہینے، سال بھر

بارَہ بانی کا

بارَہ مَہِینے

پورے سال، ہمیشہ

بارَہ باٹ ہونا

بارَہ گُنی لِکھنا

(ایسا ہو جائے یہ ایسا نہ ہو تو) بارہ گناہوں کی سزا سو میری سزا، اس بات کے ہو جانے میں بارہ گناہوں کا جرم اپنے سر لیتی ہوں

بارَہ پَتَّھر

چھاؤنی کی حد جس کی کم و بیش بارہ ستونوں یا پتھروں سے حد بندی ہوتی ہے

بارہ مسالے

کھانے میں چٹ پٹا پن پیدا کرنو والی بارہ چیزیں (جن کے نام یہ ہیں: زیرہ، پودینہ، بڑی الائچی، تیج پات، کالی مرچ، سون٘ف، نمک، دھنیا، ہلدی، ادرک، اجوائن، کلون٘جی)

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بارَہ مُقام

ایرانیوں کی تقسیم کے مطابق موسیقی کے بارہ پردے.

بارَہ ماسَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بہرا کے معانیدیکھیے

بہرا

bahraaबहरा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً تعمیر معماری ٹھگی

بہرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جس کی سماعت زائل ہو چکی ہو یا کم سنائی دے، گراں گوش
  • (تعمیر) چوکھٹ کے بازوؤں کی چنائی سے لگے رہنے والے رخ پر جڑی ہوئی ایک ایک یا دو دو کھون٘یٹاں جو چنائی میں دب کر چوکھٹ کو اپنی جگہ پھن٘سا رکھتی ہیں
  • (ٹھگی) مراد چار کا عدد
  • (کنایہً) بے پروا، وہ جو کسی بات کے سننے کے لیے آمادہ یا متوجہ نہ ہو

شعر

English meaning of bahraa

Noun, Masculine

  • deaf

बहरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (निर्माण) एक या दो खूँटियाँ जो चौखट की भुजाओं के चिनाई वाले हिस्से से जुड़ी होती हैं जिन्हें चिनाई में दबाया जाता है ताकि चौखट को मजबूती से पकड़कर रखें
  • (लाक्षणिक) जिसको कुछ भी सुनने में दिलचस्पी नहीं है, लापरवाह
  • सुनने की क्षमता खो चुका आदमी

विशेषण

  • (लाक्षणिक) किसी की बात पर ध्यान न देने वाला
  • जिसकी श्रवण शक्ति नष्ट हो गई हो
  • जिसे सुनाई न पड़े
  • ऊँचा सुनने वाला

بہرا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بہرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بہرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words