تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُونگے کا گُڑ کِھلانا" کے متعقلہ نتائج

گُونگے کا گُڑ کِھلانا

بولنے سے عاجز کر دینا ، خاموش کر دینا ، گُپ چُپ کی مِٹھائی کھلا دینا

کیا گُونگے کا گُڑ کھایا ہے

کیوں نہیں بولتے، کیوں خاموشی اختیار کی ہے، کسی لئے گونگے سے بن گئے ہو

گُونگے کا گُڑ، کَھٹا نَہ مِیٹھا

کسی بات کا اظہار نہ کر پانا، کسی بات کا مفہوم نہ ہونا

گُونگے کا گُڑ

وہ چیز جس کی لذّت بیان نہ کی جا سکے.

گُونگے کا گُڑ کھانا

کچھ بیان نہ کر سکنا، چُپ سادھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُونگے کا گُڑ کِھلانا کے معانیدیکھیے

گُونگے کا گُڑ کِھلانا

guu.nge kaa gu.D khilaanaaगूँगे का गुड़ खिलाना

محاورہ

گُونگے کا گُڑ کِھلانا کے اردو معانی

  • بولنے سے عاجز کر دینا ، خاموش کر دینا ، گُپ چُپ کی مِٹھائی کھلا دینا

गूँगे का गुड़ खिलाना के हिंदी अर्थ

  • बोलने से आजिज़ कर देना, ख़ामोश कर देना, गुपचुप की मिठाई खिला देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُونگے کا گُڑ کِھلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُونگے کا گُڑ کِھلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words