تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُونگے کا گُڑ" کے متعقلہ نتائج

گُونگے کا گُڑ

وہ چیز جس کی لذّت بیان نہ کی جا سکے.

گُونگے کا گُڑ، کَھٹا نَہ مِیٹھا

کسی بات کا اظہار نہ کر پانا، کسی بات کا مفہوم نہ ہونا

گُونگے کا گُڑ کِھلانا

بولنے سے عاجز کر دینا ، خاموش کر دینا ، گُپ چُپ کی مِٹھائی کھلا دینا

گُونگے کا گُڑ کھانا

کچھ بیان نہ کر سکنا، چُپ سادھنا

کیا گُونگے کا گُڑ کھایا ہے

کیوں نہیں بولتے، کیوں خاموشی اختیار کی ہے، کسی لئے گونگے سے بن گئے ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں گُونگے کا گُڑ کے معانیدیکھیے

گُونگے کا گُڑ

guu.nge kaa gu.Dगूँगे का गुड़

گُونگے کا گُڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ چیز جس کی لذّت بیان نہ کی جا سکے.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُونگے کا گُڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُونگے کا گُڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words