تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حالَتی" کے متعقلہ نتائج

حالَتی

حالت (رک) سے منسوب یا متعلق ، رک : حالتی فعل .

حالَتی فِعْل

فعل کا مسلسل جاری رہنا ، فعل کی حالت کا لگاتار قائم رہنا ، فعل حالیہ ، عملِ جاری .

حالَت

حال، کیفیت

حالِیَّت

(عو) حالت

حالَت میں

کیفیت میں ، حال میں ، صورت میں .

حالَت رَہْنا

حال رہنا (رک) ، مستی ہونا ، وجد رہنا .

حالَت ہونا

وجد میں ہونا، عارفانہ کلام نغمہ یا قوالی وغیرہ سن کر بیخودی طاری ہونا

حالات

واردات، واقعات، کیفیات

حالَت آنا

۔اس جگہ لکھنؤ میں حال آنا ہے۔

حالَت آنا

رک : حال آنا ، ایلو !

حاشَتی

رک : حاجتی (ب) .

حاجَتی

حاجت سے منسوب یا متعلق، حاجت مند، ضرورتمند، مراد خواہ

حالَتِ عِشْق

condition of love

حالَت پانا

ضعف رفع ہونا ، کمزوری دُور ہونا ، طبیعت کا معمول ہر آنا ، طاقت آنا .

حالَت پُوچْھنا

رک : حال پوچھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں حالَتی کے معانیدیکھیے

حالَتی

haalatii•हालती

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

حالَتی کے اردو معانی

صفت

  • حالت (رک) سے منسوب یا متعلق ، رک : حالتی فعل .

Urdu meaning of haalatii

  • Roman
  • Urdu

  • haalat (ruk) se mansuub ya mutaalliq, ruk ha haalatii pheal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حالَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حالَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone