تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہات میں ہات لینا" کے متعقلہ نتائج

ہات میں ہات لینا

محبت و خلوص کا اظہار کرنا ؛ سہارا دینا ۔

ہات میں ہات مِلانا

ہاتھ تھامنا ؛ حوصلہ دینا ۔

دِل ہات لینا

دل قابو میں کرنا ، اپنا فرمانبردار بنا لینا .

دِل کو ہات لینا

خوش کرنا ، تسلّی دینا

ہات لینا

قبضے میں لینا ؛ روکنا ، پکڑنا ؛ تھامنا ۔

ہات میں ہات دینا

اختیار کرنا ۔

ہَت میں ہات پَکَڑنا

کسی کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لینا ، ہاتھ تھامنا ۔

ہات میں

قبضے میں ، اختیار میں ، مٹھی میں ، ملکیت میں نیز تصرف میں ۔

ہات تھام لینا

باز رکھنے کے لیے ہاتھ پکڑنا ، روکنا ۔

ہات تِری دُم میں نَمدَہ

(عور) (رک : ہت تری دم میں نمدہ) سرزنش یا اظہارِ تنفر کے لیے مستعمل ۔

آڑے ہات لینا

قول یا فعل سے شرمندہ یا مغلوب كرنا، قائل كرنا، لتاڑنا

ہات کاڑ لینا

ہاتھ اُٹھا لینا ؛ ہاتھ ہٹا لینا ۔

ہات میں لَپاٹ میں دَھر چاٹْنا

فضول خرچی کرنا ، اسراف کرنا ، بے تحاشا خرچ کرنا

ہات میں ہونا

بس میں ہونا ؛ اختیار میں ہونا.

ہات میں آنا

حاصل ہونا ، قبضے میں آنا ، دستیاب ہونا ، ہاتھ لگنا ۔

ہات میں دینا

قبضے میں دینا ، اختیار میں دینا ، سپرد کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہات میں ہات لینا کے معانیدیکھیے

ہات میں ہات لینا

haat me.n haat lenaaहात में हात लेना

محاورہ

ہات میں ہات لینا کے اردو معانی

  • محبت و خلوص کا اظہار کرنا ؛ سہارا دینا ۔

हात में हात लेना के हिंदी अर्थ

  • मुहब्बत-ओ-ख़ुलूस का इज़हार करना , सहारा देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہات میں ہات لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہات میں ہات لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words