تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہات میں" کے متعقلہ نتائج

ہات میں

قبضے میں ، اختیار میں ، مٹھی میں ، ملکیت میں نیز تصرف میں ۔

ہات میں ہات مِلانا

ہاتھ تھامنا ؛ حوصلہ دینا ۔

ہات میں لَپاٹ میں دَھر چاٹْنا

فضول خرچی کرنا ، اسراف کرنا ، بے تحاشا خرچ کرنا

ہات میں آنا

حاصل ہونا ، قبضے میں آنا ، دستیاب ہونا ، ہاتھ لگنا ۔

ہات میں ہونا

بس میں ہونا ؛ اختیار میں ہونا.

ہات میں دینا

قبضے میں دینا ، اختیار میں دینا ، سپرد کرنا ۔

ہات میں ہات لینا

محبت و خلوص کا اظہار کرنا ؛ سہارا دینا ۔

ہات میں ہات دینا

اختیار کرنا ۔

ہَت میں ہات پَکَڑنا

کسی کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لینا ، ہاتھ تھامنا ۔

ہات تِری دُم میں نَمدَہ

(عور) (رک : ہت تری دم میں نمدہ) سرزنش یا اظہارِ تنفر کے لیے مستعمل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہات میں کے معانیدیکھیے

ہات میں

haat me.nहात में

ہات میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • قبضے میں ، اختیار میں ، مٹھی میں ، ملکیت میں نیز تصرف میں ۔

हात में के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • क़ब्ज़े में, इख़्तियार में, मुट्ठी में

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہات میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہات میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words