تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ" کے متعقلہ نتائج

لُعاب

زبان سے رِسنے والی رطوبت یا نمی ، من٘ھ سے نکلنے والی رطوبت ، رال ، تھوک.

لُعاب دار

چہچہا، لجلجا، لیس دار، چیپدار؛ شوربے دار

لُعابات

لعاب (رک) کی جمع ، لیسدار مادّے ، گوند ، سریش وغیرہ.

لُہاب

جلنا، دُھکنا، شعلہ (دھویں کے بغیر) گرمی (آگ وغیرہ کی)، آنچ

لُعاب دار سالَن

گاڑھے شوربے کا سالن جس کے شوربے میں پانی کم اور گھی زیادہ ہو.

لُعاب نُما جانْوَر

(حیوانیات) رال کی طرح کے جانور جن میں ہڈی نہیں ہوتی.

لُعاباتِ ہاضِم

غذا ہضم کرنے والے مادّے جو من٘ھ کی اندرونی غدود سے پیدا ہوتے ہیں.

لُہابی

آگ میں جلنے والا ؛ (کنایۃٔ) دوزخی.

ہَضْمی لُعاب

ہضم میں مددگار لعاب ،کیمیاوی خمیر خامرات ۔

مُدِرِّ لُعاب

(طب) لعاب دہن یا تھوک کو جاری کرنے والی دوا

شِیرِ لُعاب

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کے معانیدیکھیے

ہاتھ

haathहाथ

اصل: ہندی

وزن : 21

موضوعات: ورزش اصطلاحاً حیوانیات جانور فقرہ تیراکی

ہاتھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انسان کے بازو کا اگلا حصہ جس کے سرے پر انگلیاں ہوتی ہیں (کلائی سے لے کر انگلیوں کے سرے تک) دست
  • پنجہ، ید
  • (حیوانیات) حیوانات میں ہاتھ کا وہ حصہ جس میں انگلیاں شامل ہوتی ہیں
  • (مجازاً) پہنچ، رسائی، دسترس
  • تقریباً آدھے گز کی لمبائی (سر انگشت سے لے کر کہنی تک کا حصہ)
  • (مجازاً) بس، قابو، اختیار، قبضہ نیز ذمہ
  • باعث، طفیل، وسیلہ، ذریعہ، سبب، وجہ
  • حفاظت
  • حمایت
  • سرپرستی
  • مدد
  • حربہ، حملہ، چوٹ، وار، داؤ (تلوار یا لاٹھی وغیرہ کا یا پٹے اور بانک کا)
  • تاش یا گنجفے میں ایک بار یا ایک دور میں جیتے ہوئے پتے، گنجفے کے کھلاڑی کے چلنے کی باری یا چلی ہوئی چال، تاش کی بازی
  • معاون، مددگار (دفتر وغیرہ میں)
  • بازی
  • طاقت، توانائی، قوت
  • (ورزش) مگدر کی جوڑی ہلانا
  • (تیراکی) تیرنے میں ہاتھ مارنا
  • ہمراہ، ساتھ
  • دخل
  • کوشش
  • تعلق
  • ذریعے سے، وساطت سے، بمعرفت
  • سہارے پر، بھروسے پر، مدد سے، رحم و کرم پر
  • (کے) پاس، (کے) یہاں (بالعموم ’’کے‘‘ کے ساتھ مستعمل)
  • انداز‏
  • مہارت
  • کاری گر، دست کار
  • ملازم
  • (فیل بانی) ہاتھی کی سونڈ
  • لچھن، افعال، حرکات
  • ہاتھ کی لکیریں، ریکھائیں

شعر

English meaning of haath

Noun, Masculine

  • hand, arm
  • paw
  • cubit, half a yard
  • possession
  • authority, power
  • turn
  • effort
  • reason
  • skill, dexterity
  • (Metaphorically) access, reach
  • slap, blow, stroke (of sword)
  • trick
  • helper, assistant
  • trunk (of elephant)
  • patronage

हाथ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शरीर में भुजा से लेकर कलाई के नीचे पंजे तक का अंग; कर; हस्त
  • {ला-अ.} सहयोगी; कर्मचारी

ہاتھ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone