تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ بَھر کا کَلیجَہ ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ بَھر کا کَلیجَہ ہو جانا

ہمت بڑھ جانا ، حوصلہ بڑھ جانا ، ہمت ہونا ، حوصلہ ہونا ۔

کَلیجا ہاتھ بَھر کا ہو جانا

ہمّت اور حوصلہ بڑھ جانا، خوش ہونا

ہاتھ بَھر کا کَلیجا ہو جانا

۔ہمّت بڑھ جانا؎

ہاتھ بَھر کا دِل ہو جانا

۔ دل بڑھ جانا۔ ہمّت بڑھ جانا ۔خوشی سے؎

دِل ہاتھ بَھر کا ہو جانا

رک : دل ہاتھ بھر بڑھنا .

کَلیجَہ ہاتھ بَھر بَڑْھ جانا

ہمّت اور حوصلہ بڑھ جانا ، خوش ہونا .

ہاتھ بَھر کی لَلّو ہو جانا

نہایت زبان دراز ہو جانا ، بہت بد زبان ہو جانا.

دو ہاتھ کا کَلیجا ہو جانا

ہمّت بڑھ جانا ، حوصلہ بڑھنا ، عزت بڑھ جانا .

ہاتھ بَھر کا کَلیجَا ہونا

ہمت بڑھ جانا ، حوصلہ بڑھ جانا ، ہمت ہونا ، حوصلہ ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ بَھر کا کَلیجَہ ہو جانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ بَھر کا کَلیجَہ ہو جانا

haath bhar kaa kaleja ho jaanaaहाथ भर का कलेजा हो जाना

ہاتھ بَھر کا کَلیجَہ ہو جانا کے اردو معانی

  • ہمت بڑھ جانا ، حوصلہ بڑھ جانا ، ہمت ہونا ، حوصلہ ہونا ۔

हाथ भर का कलेजा हो जाना के हिंदी अर्थ

  • हिम्मत बढ़ जाना, हौसला बढ़ जाना, हिम्मत होना, हौसला होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ بَھر کا کَلیجَہ ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ بَھر کا کَلیجَہ ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone