تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلیجا ہاتھ بَھر کا ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

کَلیجا ہاتھ بَھر کا ہو جانا

ہمّت اور حوصلہ بڑھ جانا، خوش ہونا

ہاتھ بَھر کا کَلیجا ہو جانا

۔ہمّت بڑھ جانا؎

دو ہاتھ کا کَلیجا ہو جانا

ہمّت بڑھ جانا ، حوصلہ بڑھنا ، عزت بڑھ جانا .

ہاتھ بَھر کا کَلیجَہ ہو جانا

ہمت بڑھ جانا ، حوصلہ بڑھ جانا ، ہمت ہونا ، حوصلہ ہونا ۔

ہاتھ بَھر کا دِل ہو جانا

۔ دل بڑھ جانا۔ ہمّت بڑھ جانا ۔خوشی سے؎

دِل ہاتھ بَھر کا ہو جانا

رک : دل ہاتھ بھر بڑھنا .

کَلیجا ہاتھ بَھر بَڑْھ جانا

ہمّت اور حوصلہ بڑھ جانا ، خوش ہونا .

ہاتھ بَھر کی لَلّو ہو جانا

نہایت زبان دراز ہو جانا ، بہت بد زبان ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلیجا ہاتھ بَھر کا ہو جانا کے معانیدیکھیے

کَلیجا ہاتھ بَھر کا ہو جانا

kalejaa haath bhar kaa ho jaanaaकलेजा हाथ भर का हो जाना

محاورہ

کَلیجا ہاتھ بَھر کا ہو جانا کے اردو معانی

  • ہمّت اور حوصلہ بڑھ جانا، خوش ہونا

English meaning of kalejaa haath bhar kaa ho jaanaa

  • be encouraged, be very happy

कलेजा हाथ भर का हो जाना के हिंदी अर्थ

  • हिम्मत और हौसला बढ़ जाना, ख़ुश होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلیجا ہاتھ بَھر کا ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلیجا ہاتھ بَھر کا ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words