تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ گریبان تک لے جانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ گریبان تک لے جانا

گریبان پھاڑنے کے لئے ہاتھ کا اس تک پہنچنا، گریبان پھاڑ ڈالنا

ہاتھ پَکڑے لے جانا

گرفتار کرکے لے جانا ، ہتھکڑی ڈال کر لے جانا ؛ ہاتھ تھام کر لے جانا ؛ رہنمائی کرنا

ہاتھوں ہاتھ اُٹھا لے جانا

دست بدست لے جانا ، فوراً لے جانا ، جھٹ پٹ لے جانا نیز احترام کے ساتھ لے جانا ۔

ہاتھ پَکَڑ کے لے جانا

زبردستی لے جانا ؛ رہنمائی کرنا

ہاتھ گِریباں تَک جانا

۔ گریبان پھاڑ ڈالنا۔ دست کا ظہور پکڑنا۔

ہاتھوں ہاتھ اُٹھا کر لے جانا

۔ دست بدست فوراً لے جانا۔ اُوپر ہی اوپرلے جانا۔

ہاتھ میں قَلَم لے کَر رَہ جانا

حیرت میں ڈوب جانا ، حیرت زدہ رہ جانا ،لکھتے یا تصویر بناتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑ جانا ، لکھنے یا تصویر کھینچنے پر قادر نہ رہنا ، لکھنے سے یا تصویر کشی سے عاجز ہو جانا ۔

ہاتھوں ہاتھ اُڑا کَر لے جانا

فوراً لے جانا ، دست بدست لے جانا۔

ہاتھوں ہاتھ لے جانا

بے حد عزت ہونا، دست بدست لے جانا، فوراً نیز نہایت قدر و منزلت سے لے جانا

ہاتھ میں قَلَم لے کَر یا پَکَڑ کَر رَہ جانا

۔ لکھتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑجانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ گریبان تک لے جانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ گریبان تک لے جانا

haath girebaan tak le jaanaaहाथ गिरेबान तक ले जाना

ہاتھ گریبان تک لے جانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • گریبان پھاڑنے کے لئے ہاتھ کا اس تک پہنچنا، گریبان پھاڑ ڈالنا
  • وحشت ہونا، دیوانہ پن ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ گریبان تک لے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ گریبان تک لے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words