تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پَکڑے لے جانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پَکڑے لے جانا

گرفتار کرکے لے جانا ، ہتھکڑی ڈال کر لے جانا ؛ ہاتھ تھام کر لے جانا ؛ رہنمائی کرنا

ہاتھوں ہاتھ اُٹھا لے جانا

دست بدست لے جانا ، فوراً لے جانا ، جھٹ پٹ لے جانا نیز احترام کے ساتھ لے جانا ۔

ہاتھ پَکَڑ کے لے جانا

زبردستی لے جانا ؛ رہنمائی کرنا

ہاتھوں ہاتھ اُٹھا کر لے جانا

۔ دست بدست فوراً لے جانا۔ اُوپر ہی اوپرلے جانا۔

ہاتھ میں قَلَم لے کَر رَہ جانا

حیرت میں ڈوب جانا ، حیرت زدہ رہ جانا ،لکھتے یا تصویر بناتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑ جانا ، لکھنے یا تصویر کھینچنے پر قادر نہ رہنا ، لکھنے سے یا تصویر کشی سے عاجز ہو جانا ۔

ہاتھوں ہاتھ اُڑا کَر لے جانا

فوراً لے جانا ، دست بدست لے جانا۔

ہاتھوں ہاتھ لے جانا

بے حد عزت ہونا، دست بدست لے جانا، فوراً نیز نہایت قدر و منزلت سے لے جانا

ہاتھ گریبان تک لے جانا

گریبان پھاڑنے کے لئے ہاتھ کا اس تک پہنچنا، گریبان پھاڑ ڈالنا

ہاتھ میں قَلَم لے کَر یا پَکَڑ کَر رَہ جانا

۔ لکھتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑجانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پَکڑے لے جانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ پَکڑے لے جانا

haath pak.De le jaanaaहाथ पकड़े ले जाना

محاورہ

ہاتھ پَکڑے لے جانا کے اردو معانی

  • گرفتار کرکے لے جانا ، ہتھکڑی ڈال کر لے جانا ؛ ہاتھ تھام کر لے جانا ؛ رہنمائی کرنا

हाथ पकड़े ले जाना के हिंदी अर्थ

  • गिरफ़्तार करके ले जाना, हथकड़ी डाल कर ले जाना , हाथ थाम कर ले जाना , रहनुमाई करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پَکڑے لے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پَکڑے لے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words