تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ نَہ لَگانے دینا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ نَہ لَگانے دینا

پاس نہ آنے دینا ، عورت کا مرد کو پاس نہ آنے دینا ، چھونے نہ دینا ؛ مراد : ہم بستر نہ ہونے دینا

گِھس لَگانے کو نَہ دینا

سخت بخیل ہونا ، بہت کنجوس ہونا.

ہاتھ نَہ رَکھنے دینا

بدمزاج ہونا ، روکھا ہونا ، اکل کھرا ہونا ، غیر ملنسار ہونا

ہاتھ نَہ دَھرنے دینا

چھونے نہ دینا ، ہاتھ نہ لگانے دینا

ہاتھ کو ہاتھ سُجھائی نَہ دینا

ہاتھ کو ہاتھ سُوجھائی نَہ دینا

بہت اندھیرا ہونا ؛ انتہائی تاریکی ہونا ۔

ہاتھ سے نَہ جانے دینا

ترک نہ کرنا ، نہ چھوڑنا ۔

ہاتھ سے جانے نَہ دینا

قابو سے نکلنے نہ دینا ؛ ترک نہ کرنا ، نہ چھوڑنا

وَقت ہاتھ سے نَہ دینا

موقع نہ کھونا ، موقع نہ جانے دینا

ہاتھ پَٹّھے پَر نَہ رَکھنے دینا

پَٹّھے پَر ہاتھ نَہ رَکھنے دینا

۔ ۱۔ اس گھوڑے کی نسب کہتے ہیں جو بدن چھونے نہ دے۔ (فقرہ) پٹھے پر تو ہاتھ رکھنے نہیں دیتا نعل کیونکر بندھیں۔ ۲۔ (کنایۃً) پاس نہ پھٹکنے دینا۔ قریب نہ آنے دینا۔ ع

ہاتھ پَٹّھے پَر نَہ دَھرنے دینا

گھوڑے کا سوار کو پاس نہ آنے دینا ؛ مراد : کسی طرح قابو میں نہ آنا ؛ بہت چالاک ہونا۔

ہُمایُوں کو ہاتھ سے نَہ دینا

حوصلہ نہ ہارنا ۔

کِسی چِیز پَر ہاتھ نَہ رَکْھنے دینا

گرانی کے باعث اس چیز کو نہ چھونے دینا ، زیادہ قدر و مانگ کے باعث کسی چیز کو ہاتھ نہ لگانے دینا ، کسی چیز کی فروخت میں نہایت بے پروائی و ترش روئی کو کام میں لانا

ہاتھ پاؤں پَٹّھے پَر نَہ رَکْھنے دینا

۔ (کنایۃً) نہایت چالاک۔ وشوخ ہونا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ نَہ لَگانے دینا کے معانیدیکھیے

ہاتھ نَہ لَگانے دینا

haath na lagaane denaaहाथ न लगाने देना

محاورہ

ہاتھ نَہ لَگانے دینا کے اردو معانی

  • پاس نہ آنے دینا ، عورت کا مرد کو پاس نہ آنے دینا ، چھونے نہ دینا ؛ مراد : ہم بستر نہ ہونے دینا

हाथ न लगाने देना के हिंदी अर्थ

  • पास न आने देना, स्त्री का पुरुष को पास न आने देना, छूने न देना, अर्थ: साथ सोने न देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ نَہ لَگانے دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ نَہ لَگانے دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words