تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ رَہ جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ رَہ جانا کے معانیدیکھیے
ہاتھ رَہ جانا کے اردو معانی
فعل مرکب
- کام کرتے کرتے ہاتھ تھک جانا، ہاتھ شل ہو جانا، ہاتھ کی طاقت نہ رہنا، کمزوری یا بیماری کے سبب ہاتھ نہ اٹھنا
- ہاتھ پر فالج گرنا؛ ہاتھ سوکھ جانا؛ ہاتھ کا نکما یا بے کار ہو جانا
हाथ रह जाना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- काम करते करते हाथ थक जाना, हाथ सुन्न हो जाना, हाथ की ताक़त न रहना, कमज़ोरी या बीमारी के कारण हाथ न उठना
- हाथ पर फ़ालिज गिरना, हाथ सूख जाना, हाथ का निकम्मा या बेकार हो जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ رَہ جانا)
ہاتھ رَہ جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔