تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیدان ہاتھ رَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

مَیدان ہاتھ رَہ جانا

میدان ہاتھ آنا ، فتح پانا ۔

ہاتھ رَہ جانا

کام کرتے کرتے ہاتھ تھک جانا، ہاتھ شل ہو جانا، ہاتھ کی طاقت نہ رہنا، کمزوری یا بیماری کے سبب ہاتھ نہ اٹھنا

مَیدان ہاتھ سے جانا

شکست ہونا، ہار ہونا

ہاتھ مَلتے رَہ جانا

افسوس کرتے رہ جانا ، پچھتاتے رہنا ۔

ہاتھ پَیر رَہ جانا

ہاتھ پاؤں رَہ جانا

۔ ہاتھ پاؤں کا بے حس وحرکت ہوجانا۔ فالج ہوجانا۔

ہاتھ پائوں رَہ جانا

ہاتھ پاؤں رَہ جانا

فالج ہو جانا.

ہاتھ مَل کے رَہ جانا

افسوس کر کے رہ جانا ۔

ہاتھ مَل کَر رَہ جانا

افسوس کر کے رہ جانا ۔

ہاتھ مَل مَل کے رَہ جانا

رک : ہاتھ مل کر رہ جانا ۔

ہاتھ میں قَلَم لے کَر رَہ جانا

حیرت میں ڈوب جانا ، حیرت زدہ رہ جانا ،لکھتے یا تصویر بناتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑ جانا ، لکھنے یا تصویر کھینچنے پر قادر نہ رہنا ، لکھنے سے یا تصویر کشی سے عاجز ہو جانا ۔

پَن شاخَہ ہاتھ میں رَہ جانا

ہاتھ خالی ہونا، کچھ ہاتھ نہ آنا، کچھ نہ ملنا ، کسی قسم کا فائدہ نہ ہونا ؛ بیوقوف بننا۔

ہاتھ میں قَلَم پَکَڑ کَر رَہ جانا

حیرت میں ڈوب جانا ، حیرت زدہ رہ جانا ،لکھتے یا تصویر بناتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑ جانا ، لکھنے یا تصویر کھینچنے پر قادر نہ رہنا ، لکھنے سے یا تصویر کشی سے عاجز ہو جانا ۔

ہاتھ میں قَلَم لے کَر یا پَکَڑ کَر رَہ جانا

۔ لکھتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑجانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیدان ہاتھ رَہ جانا کے معانیدیکھیے

مَیدان ہاتھ رَہ جانا

maidaan haath rah jaanaaमैदान हाथ रह जाना

مَیدان ہاتھ رَہ جانا کے اردو معانی

  • میدان ہاتھ آنا ، فتح پانا ۔

मैदान हाथ रह जाना के हिंदी अर्थ

  • मैदान हाथ आना, फ़तह पाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیدان ہاتھ رَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیدان ہاتھ رَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words