تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَبَط" کے متعقلہ نتائج

حَبَط

زخم کا ان٘گوربھرنا، سُوجن، جانور کو قبض ہونا، خراب خوراک کی وجہ سے، زخم کا نشان

حَبْط

باطل ہونا ، اکارت برباد یا ضائع ہونا ، ثواب جاتا رہنا.

حَبَّۃ

رک : حبَّہ ، تراکیب میں بضم ۃ مستعمل .

حَبْطِ اَعْمال

اعمال کا اکارت ہونا ، نیک کاموں کا ثواب جاتا رہنا ، اچھے اعمال کا اجر ضائع ہونا.

حَبَّۃُ المَساکِین

بھنگ

حَبَّۃُ الخَرنُوب

(طب) ایک قیراط (وزن)

حَبَّۃُ النَّبات

رک : حبِ نبات .

حَبَّۃُ الخَضْراء

سبز رنگ کا دانہ جو درختِ بطم میں لگے ہے اس کے توڑنے پر اندر سے پستئی رن٘ک کا چپٹا سا مغز نکلتا ہے جو کہ کھانے میں لذیذ ہوتا ہے

حابِط

ثواب یا عمل کو ضائع یا برباد کرنے والا

حَبْس

زندان یا خرابے میں سزا کے طور پر بند یا نظر بند رہنے کی حالت قید، اسیری

حَبَّہ

ذرّہ بھر، قلیل سے قلیل مقدار (بیشتر نقد یا جنس)

حِبا

حَبّا

(کان٘ٹا سازی) دو یا ایک رَتَی کے وزن کا باٹ (بٹ)

حَبّات

حبت کی جمع، دانے، بیج، دالیں

حُوْبَت

گناہ، جرم

اردو، انگلش اور ہندی میں حَبَط کے معانیدیکھیے

حَبَط

habat•हबत

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: حَبَطَ

  • Roman
  • Urdu

حَبَط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زخم کا ان٘گوربھرنا، سُوجن، جانور کو قبض ہونا، خراب خوراک کی وجہ سے، زخم کا نشان

Urdu meaning of habat

  • Roman
  • Urdu

  • zaKham ka anguur bharnaa, suu.ojan, jaanvar ko qabaz honaa, Kharaab Khuraak kii vajah se, zaKham ka nishaan

हबत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़ख़्म का अंगूर भरना; सूजन; जानवर को क़ब्ज़ होना ख़राब खाने की वजह से; ज़ख़्म का निशान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَبَط)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَبَط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone