تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کبت" کے متعقلہ نتائج

کَبِت

ہندی شاعری میں چھند یا نظم کی ایک قسم جس کی ایک مخصوص بحر ہوتی ہے، شعر، نظم

کَبِت داں

شاعر ، شعر کے فن کا ماہر شخص.

کَبِت پَڑْھنا

شعر پڑھنا ، نظم سنانا.

کَبِت اُچارْنا

گیت گانا ، اشعار سنانا ، کبت سنانا.

کِبْتا

(ٹھگی) مسافر کا قتل.

کَب تَک

کس وقت تک یا مدّت تک

کَبِت بھاٹ کی کھیتی جاٹ کی

ہر شخص اپنا خاندانی پیشہ یا کام ہی اچھی طرح کر سکتا ہے.

کَبِتائی کَرنا

(ہندی یا سنسکرت میں) شعر کہنا ، شاعری کرنا.

کَب تُھوکْتے ہیں

تحقیر کے موقع پر بولتے ہیں یعنی کبھی متوجہ نہیں ہوتے، بالکل خیال نہیں کرتے، ہرگز خاطر میں نہیں لاتے

کَب تَلَک

رک : کب تک.

کِبْتائی

(ٹھگی) مسافر کو قتل کرنے کا عمل.

کَبِتائی

کبتا ، ہندی شاعری ، شاعری ، شعر گوئی.

کَب تَئِیں

رک : کب تک.

بھاٹ کیسی کَبت ہے

زبانی تعریف ہے دل میں کچھ نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کبت کے معانیدیکھیے

کبت

kabatकबत

وزن : 12

English meaning of kabat

  • words, utterances

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کبت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کبت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone