تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَفْت اوتاد" کے متعقلہ نتائج

haft

دَسْتہ

ہَفْت

(عدد) سات، سبع، چھ اور ایک کا مجموعہ

ہَفْتوں

کئی ہفتوں تک، طویل مدت تک (ہفتہ کی جمع)

ہَفْت باز

ایک قسم کا جھنڈا جس میں سات کپڑے ہوتے ہیں

ہَفْت گَزی

سات گز کا، سات گز کی

ہَفْت اَعْضا

سات اعضاء ؛ مراد : تمام بدن ، سراپا ، ہفت اندام ۔

ہفت خواں

وہ ساتوں منزلیں جو رستم کو طے کرنی پڑی تھیں

ہَفْت بام

سات تخت ؛ (کنایتہ) سات آسمان

ہَفْت کار

چیز جس کو سات طرح کا رنگ دیا گیا ہو

ہَفْت دانَہ

ایک قسم کی شیرینی جس میں سات قسم کے میوے ہوتے ہیں (دسویں محرم کو ایران میں تقسیم کی جاتی ہے)

ہَفْت قُرّا

۔(ف) مذکر ۔ سات قاری قرآن پڑھانے والے جو علم قرأت کے امام تھے۔۱۔نافع مدنی۲۔ عبداللہ بن کثیر مکی۳۔ابو عمر ومصری۴۔ ابن عامر شامی۵۔عاصم کوفی۷۔ حمزہ کوفی۷۔ علی کوفی جن کا لقب کسائی تھا۔

ہَفْت پِیر

قرأت کے سات اُستاد یا امام (ابن عامر دمشقی (شامی) ، ابن کثیر مکی ، ابوعمرو بصری ، نافع مدنی ، حمزہ کوفی ، عاصم کوفی ، علی کسائی کوفی)

ہَفْت راہ

آنکھ کے سات پردے

ہَفْت گاہ

سات آسمان ؛ سات موسم نیز ہفت کشور

ہَفْت سِین

(پارسیوں میں) وہ میز جس پر نئے سال کی آمد کی خوشی میں سین (س) سے شروع ہونے والی سبزیاں سات رنگین پیالوں میں سجائی جاتی ہیں، سین سے شروع ہونے والی چیزیں جو نوروز کے دن میز پر رکھی جاتی ہیں، (سبزہ، سمنو، سنجد، سرکہ، سیب، سیر، سماق)

ہَفْت زَبان

۔(ف) صفت۔ سات زبانیں جاننے والا۔

ہَفْت زَباں

ہَفْت اَیوان

سات آسمان

ہَفْت اوتاد

مراد : سات ستارے

ہَفْت زَمِین

رک : ہفت اقلیم نیز سات موسم

ہَفْت مُقام

سات منزلیں ؛ (تصوف) دل کے سات مقامات یا حصے (۱) صدر (۲) قلب (۳) شغاف (دل کا پردہ) (۴) فولاد(۵) حبۃ القلب (۶) سویدا (۷)بہجت القلب.

ہَفْت خوان

(مزاحاً) سات کھانے کھا جانے یا ہضم کر لینے والا (معدے کی صفت کے طور پر) ۔

ہَفْت اَلْوان

(لفظاً) سات رنگ، مراد : رنگا رنگ کھانے، مختلف قسم کے لذیذ طعام، سات مختلف قسم کے کھانے، خصوصاً جو حضرت عیسیٰ پر اترے تھے، (روٹی، گوشت (مچھلی)، نمک، سرکہ، شہد، مکھن، حلیم یا ساگ)

ہَفْت چاہ

سات کنویں ۔

ہَفْت اِقْلِیم

ساتوں براعظم یعنی پوری دنیا، قدیم زمانے کی جغرافیائی تقسیم کے مطابق سات ملک جیسے (عرب، ایران، توران، ہند، چین، مصر، یونان) کل دنیا، ساری دنیا

ہَفْت تَناں

بعض روایات کے مطابق ان برگزیدہ ہستیوں میں سے سات مقدس اشخاص جن کی وجہ سے دنیا قائم ہے ، اصحابِ کہف (جن کے نام بعض روایات کے مطابق یہ ہیں : یملیخا ، مکثیلنیا ، مشیلنیا ، مرنوش ، دبرنوش ، شاذنوش اور مرطونش)

ہَفْت اِمام

۔(ف)مذکر۔ ۱۔ امام اعظم ابوحنیفہ ؒ کوفی۲۔ امام شافعیؒ ۳۔اماممالکؒ۴۔ امام احمد بن حنبل ۵۔امام ابویوسف۶۔امام محمد۷۔امام زفر۔

ہَفْت نامَہ

رسالہ یا پرچہ، جو ہفتہ وار شائع ہوتا ہو

ہَفْت گانَہ

جو تعداد میں سات ہوں نیز کثرت کے لیے مستعمل

ہَفْت اَنْدام

وہ رگ جو خون کو سارے بدن میں پہنچاتی ہے، ایک رگ کا نام جو سر، سینہ، پشت، دست وپا تک خون پہچاتی، نہر البدن، شہ رگ، شاہ رگ، اکحل

ہَفْت مِلَّت

بعض روایات کے مطابق سات فرقے، جو یہ ہیں (۱) اہل سنت والجماعت (۲) رافضیہ (۳) خارجیہ (۴) جبریہ (۵) قدریہ (۶) جہمیہ (۷) مرجیہ

ہَفْت آئِینَہ

رک : ہفت اختر

ہَفْت قَلَمی

رک : ہفت قلم معنی ۲ ۔

ہَفْت سالَہ

۱۔ سات سال کا ، سات سال کی عمر کا ۔

ہَفْت دَرِیا

قدیم جغرافیائی تقسیم کے مطابق سات سمندر، یعنی بحر اخضر، دریائے عمان، بحر قلزم، بحربربر، بحراوقیانوس، بحرقسطنطنیہ (بحرالروم)، بحر اسود (بحر ازرق)

ہَفْت خَضْرا

سات آسمان

ہَفْت اَسْما

(تصوف) ورد جو سلسلہ الرحمانیہ کے زیر تربیت مرید کرتے ہیں جو حسب ترتیب یوں ہے (۱) لاا لہٰ الااللہ (۲) اللہ (۳) ہو (۴) حق (۵) حی (۶) قیوم (۷) قہار ۔

ہَفْت تَن

سات سیارے

ہَفْت اَژْدَہا

سات سیارے

ہَفْت گُلزار

(مجازاً) ہفت کشور ۔

ہَفْت بانُو

رک : ہفت اختر

ہَفْت عَجائِب

ہَفْت طَباقی

سات طبقوں کا ، سات درجوں والا ، جس کی سات تہیں ہوں ۔

ہَفْتْ دَر

(لفظاً) سات دروازے ؛ (کنایتہ) ہفت پہلو (مجازاً) حیران پریشان ۔

ہَفْت آرائِش

سات سنگار ؛ رک : ہر ہفت آرائش ۔

ہَفْت طَبَق

سات آسمان، آسمان کے سات طبقے

ہَفْت خانَہ

سات منزلہ مکان ، مراد : شاندار مقام یا عمارت ۔

ہَفْت حَرْفی

سات حرفوں کا ، سات حروف والا(لفظ) ۔

ہَفْت ہَزاری

شاہان مغلیہ کے زمانے کا ایک بڑا عہدہ، سات ہزار فوج کی سرداری، مغلیہ دربارکا بڑا عہدے دار، سات ہزار فوج کا سردار، نیز امیر کبیر، صاحب ثروت

ہَفْت گَرْدوں

ہفت آسمان، سات آسمان

ہَفْت خوانی

ہفت خواں (رک) سے متعلق ؛ بہادری پر مشتمل ، شجاعت والا ۔

ہَفْت سَلام

سات سلام، جو قرآن شریف میں ہیں، یعنی (۱) سَلام’‘ قَولًا مِّن رَّبِ رَّحیم (سورۂ یٰسین، آیت نمبر۵۸) (۲) سَلام’‘ عَلیٰ اِبْراہِیم (سورئہ صَفّٰت، آیت نمبر۱۰۹) (۳) سَلام’‘ عَلیٰ ُ نوحٍ فِی الْعالَمِینَ (سورئہ صَفّٰت، آیت نمبر۷۹) (۴) سَلام’‘ عَلیٰ موسیٰ وَ ہارونَ (سورئہ صَفّٰت، آیت نمبر۱۲۰) (۵) سَلام’‘ عَلیٰ اِلْیاسینَ (سورئہ صَفّٰت، آیت نمبر۱۳۰) (۶) سَلام’‘ عَلَیکُم طِبْتُم فَادخلوہا خالِدینَ (سورۃالزمر، آیت نمبر۷۳) (۷) سَلام’‘ ھِیَ حتّیٰ مَطْلَعِ الْفَجر(سورۃ القدر، آیت نمبر۵)

ہَفْت اَسْماں

رک : ہفت آسماں جو فصیح ہے ۔

ہَفْت حِصار

سات حصار (کنایۃ) ہفت خواں معنی نمبر ۱ (رک)

ہَفْت لِسان

رک : ہفت زبان جو معروف ہے ؛ سات زبانیں جانے والا نیز کئی زبانیں جانے والا ۔

ہَفْت اَفْلاک

سات آسمان

ہَفْت کَواکِب

سات ستارے (۱) زحل (۲) مشتری (۳) مریخ (۴) آفتاب (۵) زہرہ (۶) عطارد (۷) قمر ۔

ہَفْت خَزینَہ

بدن کے اندر کے ساتھ حصے (معدہ ، جگر ، دل ، پھیپھڑے ، پتہ ، تلی ، گردے) ؛ (کنایتہ) سات آسمان

ہَفْت رَنگی

سات رنگوں والا، جس میں ساتوں رنگ شامل ہوں نیز رنگ برنگ، مختلف رنگوں کا

ہَفْت آسْماں

سات آسمان، ساتوں فلک، مراد، بلند و بالا، سب سے اونچا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَفْت اوتاد کے معانیدیکھیے

ہَفْت اوتاد

haft-autaadहफ़्त-औताद

وزن : 21221

ہَفْت اوتاد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مراد : سات ستارے

English meaning of haft-autaad

Noun, Masculine

  • seven stars, i.e. seven stars of constellation, the Great Bear

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَفْت اوتاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَفْت اوتاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone