تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَفْت رَنگ" کے متعقلہ نتائج

ہَفْت رَنگ

سات رنگ جو سات ستاروں کے متعلق ہیں (۱) سیاہ زحل یا سنیچر کے (۲) بادامی مشتری یا برہسپت کے (۳) سرخ مریخ یا منگل کے (۴) زرد سورج یا سریہ کے (۵) سفید زہرہ یا شکر کے (۶) نیلا عطارد یا بدھ کے (۷) زنگاری قمر یا چندر ماں کے

ہَفْت رَنگَن

(کنایتہً) مکّار ، چالاک .

ہَفْت رَنگی

سات رنگوں والا، جس میں ساتوں رنگ شامل ہوں نیز رنگ برنگ، مختلف رنگوں کا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَفْت رَنگ کے معانیدیکھیے

ہَفْت رَنگ

haft-ra.ngहफ़्त-रंग

اصل: فارسی

وزن : 212

موضوعات: کنایۃً

ہَفْت رَنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سات رنگ جو سات ستاروں کے متعلق ہیں (۱) سیاہ زحل یا سنیچر کے (۲) بادامی مشتری یا برہسپت کے (۳) سرخ مریخ یا منگل کے (۴) زرد سورج یا سریہ کے (۵) سفید زہرہ یا شکر کے (۶) نیلا عطارد یا بدھ کے (۷) زنگاری قمر یا چندر ماں کے
  • سات رنگوں کا، جس میں ساتوں رنگ شامل یا استعمال ہوئے ہوں
  • (مجازاً) منقش، آراستہ
  • ایک قسم کا خوبصورت کئی رنگوں والا ہندوستانی گلاب، کشیدہ کاری یا تصویر وغیرہ
  • سات قسموں، طرزوں یا اسالیب والا
  • (کنایتہ) ہفت آرائش، عورتوں کے زیور

شعر

English meaning of haft-ra.ng

Noun, Masculine

  • seven colors (black, white, red, green, yellow, blue, dark red color), the seven colours which are referred to the planets, namely, black to Saturn, brown to Jupiter, red to Mars, yellow to the Sun, white to Venus, blue to Mercury, and green to the Moon
  • ( Metaphorically) engraved, printed
  • seven coloured, the thing who contents seven coloures
  • a species of beautiful Indian rose of many colours, painting or embroidery
  • the seven styles or types
  • (Metaphorically) seven adornment, women armament, female ornaments

हफ़्त-रंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सातों रंग (काला, सफे़द, लाल, हरा, पीला, नीला, गहरा लाल रंग), सात रंग जो ग्रहों को संदर्भित करते हैं जैसे: शनि को काला, बृहस्पति को भूरा, मंगल को लाल, सूर्य को पीला, शुक्र को सफेद, बुध को नीला और चंद्रमा को हरा
  • सात रंगों का, जिसमें सात रंग सम्मिलित हों या प्रयोग हुए हों
  • (लाक्षणिक) चित्रित
  • एक प्रकार का सुंदर विभिन्न रंगों वाला भारतीय गुलाब
  • सात शैलियों वाला
  • (सांकेतिक) सात श्रंगार, औरतों के ज़ेवर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَفْت رَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَفْت رَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words