تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَری کے معانیدیکھیے
ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَری کے اردو معانی
فعل متعلق
- بلاوجہ ، بلاجواز ۔
- بنا کچھ خرچ کیے ، مفت میں
- ۔کنایہ ہے بے مشقت اور بے بے خرچ کچھ حاصل ہوجانے سے۔
- آسانی سے اور وقت میں کام ہو گیا ،بے مشقت اور بے خرچ کچھ حاصل ہونے کے موقعے پر مستعمل ۔
English meaning of haldii lagii na phiTkarii
Adverb
- without any expense or labour
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَری)
ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔