تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hale" کے متعقلہ نتائج

hale

تعمیل پر مجبور کرنا

ہَلّے

ہلہ (رک) کی جمع ، حملے ، تراکیب میں مستعمل ۔

hale and hearty

چاق و چوبند

حالی

رائج سکّہ ، جس کا چلن ہو ، موجودہ سکّہ .

حالا

حالت ، گت ، کیفیت .

ہالی

ہل چلانے والا، کسان ، کاشتکار، مزدور کسان زراعتی مزدور

ہالا

روشنی کا دائرہ جو چاند کے گرد ظاہر ہوتا ہے جس کو بعض لوگ اگلے روز موسم خراب ہونے یا بارش ہونے کی علامت سمجھتے ہیں

حِیلے

حیلہ کی جمع یا مغیّرہ حالت، محاورات میں مستعمل

ہِیلا

رک : ہیل (۲) کیچڑ

حِیلَہ

بہانہ ، فریب ، مکر ، چال ، تدبیر.

ہیلَہ

بھیڑئے کی قسم کا ایک درندہ، ہیلا

حَیلی

مشینی ، میکانکی.

ہیلی

دُم دار تارہ، جو سورج کے گرد ایک مقررہ میعاد تک چکر لگاتا ہے اور جس کا نام اس کے دریافت کنندہ سائنس داں کے نام پر رکھا گیا

ہیلا

باری ، دفعہ ، بار ، مرتبہ ؛ آواز ؛ ہانک پکار

ہَلا

(کسی کام کا) مرحلہ ؛ رو ؛ روانی ۔

ہَلا

میدانِ کارزار میں دشمن کی سپاہ پر چڑھائی، دھاوا، چڑھائی

ہِلّا

کام، دھندا؛ مشغلہ

ہَلّہ

حملہ

حَلَّہ

چڑھائی، دھاوا، حملہ

حِلَّہ

haleness

چُسْتی

hila

رک: HILUM جس کی یہ جمع ہے۔.

ہَلیلَہِ جات

مختلف اقسام کی ہڑوں کا مجموعہ ۔

ہَلیلَہ اَسْوَد

رک : ہلیلہء سیاہ ؛ کالا ہلیلہ ۔

ہَلیلَہ اَصْفَر

رک : ہلیلہء زرد ۔

ہَلیلَہ کابُلی

پوری طرح پکی ہوئی ہڑ ا س کا رنگ زرد ہوتا ہے حجم میں خاصی بڑی ہوتی ہے ، بڑی ہڑ ، ہڑ کابلی ۔

ہَلیلَہِ اِسْہال

وہ دوا جو اسہال یعنی دست کو روکنے کے لیے دی جائے ؛ (تصوف) وہ نفس کشی یا ریاضت جو اہل سلوک باطن کو رذائل سے پاک کرنے اور دل کو طرح طرح کی محبتوں اور دنیا کے نقوش سے خالی کرنے کے لیے تجویز فرماتے ہیں ۔

ہَلیلَہِ سِیاہ

چھوٹے قسم کا خام ہلیلہ بادام کے مغز کے حجم کے برابر اس میں پرت اور گٹھلی علیٰحدہ نہیں ہوتے مہک ہو کر سیاہ یا سبزی مائل سیاہ رنگ کی ہو جاتی ہے ، وہ ہڑ جو سیاہ رنگ کی ہوتی ہے ، چھوٹی ہڑ ۔

ہَلیلَہِ ثَلاثَہ

(طب) تین قسم کی ہڑ یعنی بڑی ہڑ ، ہڑ بہیڑا ؛ چھوٹی ہڑ

ہَلیلَہِ زَرْد

نیم پختہ متوسط زرد رنگ کی ہڑ جس میں گٹھلی پڑی ہوتی ہے ، وہ ہڑ جو زرد رنگ کی ہوتی ہے ، ہڑ زرد ۔

ہَلّے کَرنا

حملے کرنا ۔

ہالے ستر بلا ٹالے

مقدر والے کے دشمن پست رہتے ہیں

ہلاؤ

ہلانا (۳) کا امر ، ملاؤ ؛ تیراو ، پیراؤ.

ہَلّے گُلّے

رک : ہلا گلا ۔

hallelujah

رک: ALLELUIA جس کا یہ متبادل ہے، سبحان اللہ!

حَل مِلْح

نمک کا محلول

ہَلائی

ہل چلانے کا عمل ، قلبہ رانی نیز زمین کو قابل کاشت بنانا.

حالِ زار

رونے کی حالت، بُری حالت، حال زبُوں

حال عِشْق

محبت کی کیفیت و حالت

حالِ غَیر

بری حالت، پریشانی

حَاْلِ جَم٘ع

(مالیات) جو حال لگان قابل ادائیگی ہو، موجودہ معاملہ جو قابل ادائے گورنمنٹ ہو

حالِ زَبُوں

بُری حالت ، خراب کیفیت ، قابل رحم حالت

حالِ عاشِق

عاشِق کی حالت، اکثر حالت زار

حالِ باقی

(مالیات) موجودہ یا رواں بقایا.

حالِ رُکُوع

نماز میں حالتِ رکوع میں ہونا، جھکے ہوٰئے

حل مشکل

پیچیدہ مسائل یا مشکلات کا حل کرنا

حالِ سابِق

حالِ آبادی

وہ زمین جو ابھی ابھی زراعت کے قابل بنائی گئی ہو، وہ علاقہ جو ابھی ابھی آباد ہوا ہو

حالِ پُرْساں

حال پُوچھنے والا ، خیریت دریافت کرنے والا ؛ پرسانِ حال.

حالِ طَبِیعَت

مزاج، عناصر کے امتزاج کی کیفیت

حالِ پَرِیشاں

بُری حالت، خراب حالت

حالِ حاصِلْ

موجودہ پیداوار

حالِ تَباہ

بُری حالت، خستہ حالی

حال خَسْتَہ

پریشانی کا عالم ہونا، بہت بُرا حال ہونا، لبوں پر دم آنا، نہایت تنگ ہونا

حالِ شِکَسْتَہ

تباہ و برباد ، خستہ حال .

حالِ پَریشانی

بری حالت، خستہ حالت

حالِ زار سے قَتْل کَرنا

تکلیف دے کر قتل کرنا

hole

چھید

ہالَہ پَڑنا

دائرہ بننا ، حلقہ یا کنڈل نمودار ہونا ۔

ہیلا پَڑنا

زور شور ہونا ، کام کاج میں تیزی آجانا ، ہانک پکار ہونا ۔

hale کے لیے اردو الفاظ

hale

ˌheɪl ən ˈhɑː.ti

hale کے اردو معانی

  • ہَٹّا کَٹّا
  • مَضْبُوط
  • موٹا تازہ
  • قَوی
  • تَنومَنْد

hale के उर्दू अर्थ

  • हट्टा-कट्टा
  • मज़बूत
  • मोटा ताज़ा
  • क़वी
  • तनोमंद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hale)

نام

ای-میل

تبصرہ

hale

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone