تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہلاؤ" کے متعقلہ نتائج

ہلاؤ

ہلانا (۳) کا امر ، ملاؤ ؛ تیراو ، پیراؤ.

ہلاؤ نہ جلاؤ مجھے بیٹھے ہی کھلاؤ

کاہل آدمی کے متعلق کہتے ہیں جو کچھ کام نہ کرے

ہِلاؤ نَہ ڈُلاؤ مُجھے بَیٹھے بَیٹھے کِھلاؤ

کاہل آدمی کے متعلق کہتے ہیں جو کچھ نہ کرے اور مفت کی کھائے ۔

ہِلاؤ نَہ ڈُلاؤ مُجھے سُکْھ سے کِھلاؤ

رک : ہلاؤ نہ جلاؤ مجھے بیٹھے ہی کھلاؤ .

ہِلاؤ نَہ جُلاؤ ٹُکڑے مانگ مانگ کِھلاؤ

کاہل آدمی کے متعلق کہتے ہیں جو کوئی کام نہیں کرتا صرف مفت کی کھاتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہلاؤ کے معانیدیکھیے

ہلاؤ

hilaa.oहिलाओ

وزن : 122

ہلاؤ کے اردو معانی

  • ہلانا (رک) سے امر (تراکیب میں مستعمل) ؛ حرکت دو ، جنبش دو ، جھنجھوڑو ؛ جھلاؤ ، جھونٹا دو ؛ کھولو.
  • ہلانا (۳) کا امر ، ملاؤ ؛ تیراو ، پیراؤ.

شعر

English meaning of hilaa.o

  • shake

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہلاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہلاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words