تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلا" کے متعقلہ نتائج

ہَلا

(کسی کام کا) مرحلہ ؛ رو ؛ روانی ۔

ہَلا

میدانِ کارزار میں دشمن کی سپاہ پر چڑھائی، دھاوا، چڑھائی

ہَلاک

(مجازاً) ضائع ، تلف ، تباہ و برباد ، نیست ، فنا ۔

ہَلاکو

(کنایۃً) انتہائی ظالم، سفاک، نہایت سنگ دل، شقی القلب

ہَلاکی

ہلاکت، موت، قتل

ہَلاد

خوشی ، لطف ؛ آرام ، سکھ

ہَلاپَتی

آدمیوں کی روا روی، بھاگڑ، ہلچل، گڑبڑ، ہلاچلی

ہَلاپَتا

رک : ہلاپتی ۔

ہَلاکَتی

ہلاکت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ ہلاکت میں ڈالنے والا ۔

ہَلایَتا

(کاشت کاری) موسم میں پہلی دفعہ ہل چلانا ، ہراؤتا ، ہرسوت ۔

ہَلاکَت

فنا ہونے کا عمل، مرنے کی حالت، نیست ہونا، موت، فنا، مرگ

ہَلائی

ہل چلانے کا عمل ، قلبہ رانی نیز زمین کو قابل کاشت بنانا.

ہَلاچَلی

ہل چل، بھگدڑ، بھاگڑ، گڑبڑ، ابتری، افراتفری

ہَلاہَل

(طب) زہرقاتل جس کا علاج نہ ہوسکے ، سم ، بس ۔

ہَلادِن

خوش کرنے والا

ہَلا پُکار

چیخ پکار ، شور و غل ؛ (مجازاً) رونا پیٹنا ۔

ہَلا شیری

ہمت دلانے کا عمل ، شاباش ، آفرین ۔

ہَلایُدھ

(کاشت کاری) ہل، بلرام جی کا لقب (کیونکہ ان کا ہتھیارہل کے مشابہ تھا)

ہَلا مَچْنا

ہلا مچانا (رک) کا لازم ؛ شور و غُل ہونا ، غل غپاڑا ہونا ۔

عَلا

شورو غُل، غوغا، غل غپاڑہ، من٘ھ سے زور کی آوازیں نکالنا

ہَلاکُوانَہ

مراد : ظالمانہ ، سفاکانہ ؛ نہایت خوف ناک ۔

عَلیٰ

پر، اوپر، مرکبات میں مستعمل

ہَلا مَچانا

شور و غل کرنا ؛ ہلچل مچا دینا ؛ کھلبلی ڈالنا ؛ دھوم مچا دینا ۔

ہَلا کَرنے والا

بہت شور مچانے والا ؛ شور کرنے والا شخص ؛ بلوائی ، شورش پسند آدمی

ہَلا گُلا کَرْنا

شور مچانا ؛ دھوم دھڑکا کرنا ؛ سیرو تفریح کا سامان کرنا ۔

ہَلاک گاہ

مارنے کی جگہ ، قتل کرنے کی جگہ ، مقتل (Killing Ground)

ہَلاک خور

(لفظاً) مردار کھانے والا، مردار خور، مراد : حلال خور، بھنگی

ہَلاک ہونا

تباہ و برباد ہو جانا

ہَلاّ گُلاّ

بیہودہ گفتگو، بکواس

ہَلاک کرْنا

جان سے مارنا، قتل کرنا، مار ڈالنا

ہَلاہَل ریز

زہر بکھیرنے والا ؛ زہر آلود ؛ (کنایتہ) مہلک ۔

ہَلاک شُدَہ

تباہ شدہ ، برباد کیا گیا ۔

ہَلاکی ہونا

معدوم ہونا ؛ فنا ہونا ؛ تباہ و برباد ہونا ۔

ہَلاک کَرانا

مروا دینا ، قتل کرانا ۔

ہَلائی کَرنا

ہل چلانا ، قلبہ رانی کرنا .

ہَلاکَت خیز

ہلاکت میں ڈالنے والا، تباہ کن، تباہی و بربادی کا باعث، موت کا سبب

ہَلاہَل نَمَک

بہت تیز نمک

ہَلاکی ڈالْنا

تباہی بھیجنا ؛ برباد کرنا

ہَلاک ہو جانا

ختم ہو جانا ، مر جانا

ہَلاک کَر دینا

جان سے مارنا ، قتل کرنا ، مار ڈالنا

ہَلاکَت خیزی

تباہ کاری ؛ تباہی و بربادی ۔

ہَلاکَت اُٹھانا

مشقت کرنا ؛ پریشانی برداشت کرنا ۔

ہَلاکَت بھیجْنا

(بطور عذاب) تباہی و بربادی میں مبتلا کرنا ۔

ہَلاک کِیا جانا

ہلاک کرنا ؛ مار دیا جانا ۔

ہَلاک کَرْ ڈالْنا

قتل کر دینا ، مار ڈالنا ۔

ہَلاکَتِ مَحْض

مکمل تباہی ، ہلاکت قطعی ، کلی ہلاکت ؛ مراد : موت ۔

ہَلاک شُدْگان

مرنے والے ، مقتولین ، کشتگان ۔

ہَلاکُو خانِیَت

ہلاکو خان کا کام ؛ مراد : سفاکی ؛ بربریت ؛ تباہی و بربادی ؛ غارت گری ؛ ہیبت ناکی ۔

ہَلاکَت آفْرِینی

تباہی و بربادی ۔

ہَلاہِل نَمَک ہونا

کھانے میں نمک بہت تیز ہونا ؛ کھانے میں نمک اتنا تیز ہو جانا کہ گوارہ نہ ہو.

ہَلاکَتِ اَبَدی

اسوقت حسرت میں اور ہلاکت ابدی یعنی مقامات جہنم میں مبتلا ہوگا ۔

ہَلاچَلی پَڑْنا

ابتری واقع ہونا

ہَلاک نَظَر ہونا

نظر پر فریفتہ ہونا ، محبت میں گرفتار ہونا ، عاشق ہو جانا ۔

ہَلاکو کے جانَشِین

ہلاکو (رک) کے پیرو ؛ مراد : سخت ظالم ؛ جلاد ، سفاک لوگ ۔

ہَلاکَت کے پَن٘جے سے بَچ نِکَلْنا

تباہی سے محفوظ ہو جانا ۔

ہَلاکَت کا سَبَب بَنْنا

قتل میں معاون ہونا ؛ بربادی کا موجب ہونا ، تباہی کا باعث ہونا ۔

ہَلاکَت ہی ہَلاکَت ہونا

بہت پریشانی ، نقصان یا مصیبت ہونا ، تباہی و بربادی ہونا ۔

ہَلاکَت میں ڈالْنا

جان کو خطرے میں ڈالنا ، پریشانی میں مبتلا کرنا ، خود کو تباہی کی طرف لے جانا ؛ مرنے کی پروا نہ کرنا ۔

ہَلاکَت میں گِھرْنا

پریشانیوں میں مبتلا ہونا ۔

ہَلاکَت آفْرِیں

تباہ و برباد کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلا کے معانیدیکھیے

ہَلا

halaaहला

اصل: سنسکرت

وزن : 12

ہَلا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کسی کام کا) مرحلہ ؛ رو ؛ روانی ۔
  • حملہ (بالخصوص کسی مرض کا)
  • زمین ؛ پانی ؛ مختلف قسم کی روح شراب ؛ شراب
  • سہیلی ، سکھی ، ہم جولی
  • شور و غوغا ، غل غپاڑا نیز چرچا
  • میدانِ کارزار میں دشمن کی سپاہ پر چڑھائی ، دھاوا ، چڑھائی ؛ حملہ ، یورش
  • ہجوم ، مجمع ، جمگھٹا ۔
  • سہیلی کے لیے ناٹک میں مخاطب کرنے کا ایک کلمہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

हला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पृथ्वी।
  • सखी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words