تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَم سِن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم سِن کے معانیدیکھیے
ہَم سِن کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- ہمجولی، ہم عمر، ہم سن، برابر سال کا
شعر
ہم زباں ہم شغل ہم آہنگ ہم سن ہم نشیں
بے تکلف اس کی ہستی بے غم تنقید ہے
جہاں مل کے بیٹھے ہیں دو چار ہم سن
ہمارے تمہارے ہی چرچے رہے ہیں
English meaning of ham-sin
Persian, Arabic - Adjective
- equal age, of the same age, playfellow
हम-सिन के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- समवयस्क, समान उम्र वाले, समसामयिक, हमउम्र, हमजोली, वयःस्थ
ہَم سِن کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَم سِن)
ہَم سِن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔