تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرْبی" کے متعقلہ نتائج

حَرْبی

دارالحرب کا رہنے والا، ایسے ملک کا کافر باشندہ جو علانیہ اسلام کا دشمن اور حریف جنگ ہو، وہ کافر جو بادشاہ اسلام کو جزیہ نہ دینا ہو

حَرْبی صَلاحِیَت

کافِرِ حَرْبی

(فقہ) وہ کافر جس کے سبب سے امورِ دین میں خلل واقع ہو اور اس بنا پر اس سے لڑنا واجب ہوجائے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْبی کے معانیدیکھیے

حَرْبی

harbiiहर्बी

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: حَرَبَ

حَرْبی کے اردو معانی

صفت

  • دارالحرب کا رہنے والا، ایسے ملک کا کافر باشندہ جو علانیہ اسلام کا دشمن اور حریف جنگ ہو، وہ کافر جو بادشاہ اسلام کو جزیہ نہ دینا ہو
  • حرب (رک) سے متعلق یا منسوب، جنگی
  • دار الحرب کا رہنے والا

اسم، مذکر، مؤنث

  • چھوٹا حربہ، چھوٹا نیزہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of harbii

Adjective

  • warlike, military, pertaining to war, military or arms

Noun, Masculine, Feminine

  • warrior

हर्बी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • युद्ध सम्बन्धी, सैनिक, जंगी

حَرْبی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرْبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرْبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words