تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَنڈِیا چَڑھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنڈِیا چَڑھنا کے معانیدیکھیے
ہَنڈِیا چَڑھنا کے اردو معانی
- برتن میں کھانا پکنا ہنڈیا کا پکنے کے واسطے چولھے پر رکھا جانا، ہنڈیا گرم ہونا، مفت کا کھانا پکنا، رشوت ہاتھ آنا
- خوب عیش ہو جانا، مال یاروپیہ وغیرہ ہاتھ لگنا
English meaning of ha.nDiyaa cha.Dhnaa
- start cooking
- getting hold of money or riches
हंडिया चढ़ना के हिंदी अर्थ
- बर्तन में खाना पकना, हंडिया का पकने के लिए चूल्हे पर रखा जाना, हंडिया गर्म होना, मुफ़्त का खाना पकना, रिश्वत हाथ आना
- अधिक आनंदित हो जाना, माल या रुपया आदि हाथ लगना
ہَنڈِیا چَڑھنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَنڈِیا چَڑھنا)
ہَنڈِیا چَڑھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔