تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَنْڈِیا پَکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنْڈِیا پَکْنا کے معانیدیکھیے
ہَنْڈِیا پَکْنا کے اردو معانی
- کھانا پکنا
- چرچا ہونا، کھسر پھسر ہونا، کھچڑی پکنا
- سازش ہونا
- منصوبے بننا
- گپ شپ اڑنا
- صلاح و مشورہ ہونا
- گٹھ جوڑ ہونا، میل جول ہونا
English meaning of ha.nDiyaa paknaa
- food to be cooked
- a plot to be hatched
हंडिया पकना के हिंदी अर्थ
- खाना पकना
- चर्चा होना, खुसर-फुसर होना, खिचड़ी पकना
- साज़िश या षड्यंत्र होना
- योजना बनना
- गपशप उड़ना
- सलाह और मशवरा होना
- गठजोड़ होना, मेल जोल होना
ہَنْڈِیا پَکْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَنْڈِیا پَکْنا)
ہَنْڈِیا پَکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔