تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنْسی میں اُڑا جانا" کے متعقلہ نتائج

ہَنْسی میں اُڑا جانا

کوئی بات دل لگی یا مذاق میں ٹال دینا ، مذاق آمیز جواب دینا ؛ توجہ نہ کرنا ، کوئی اہمیت نہ دینا ۔

ہَنْسی میں لے جانا

۔کسی بات کو مذاق سمجھنا۔

ہَنْسی میں اُڑا دینا

کسی بات کو دل لگی یا مذاق میں ٹال دینا ، مذاق کے پیرائے میں جواب دینا ؛ اہمیت نہ دینا ، بات پر توجہ نہ دینا ؛ خاطر میں نہ لانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنْسی میں اُڑا جانا کے معانیدیکھیے

ہَنْسی میں اُڑا جانا

ha.nsii me.n u.Daa jaanaaहँसी में उड़ा जाना

محاورہ

ہَنْسی میں اُڑا جانا کے اردو معانی

  • کوئی بات دل لگی یا مذاق میں ٹال دینا ، مذاق آمیز جواب دینا ؛ توجہ نہ کرنا ، کوئی اہمیت نہ دینا ۔

हँसी में उड़ा जाना के हिंदी अर्थ

  • कोई बात मनोरंजन या मज़ाक़ में टाल देना, मज़ाकिया उत्तर देना; ध्यान न देना, कोई महत्व न देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنْسی میں اُڑا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنْسی میں اُڑا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words