تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنْسی میں لے جانا" کے متعقلہ نتائج

ہَنْسی میں لے جانا

۔کسی بات کو مذاق سمجھنا۔

ہَنْسی میں اُڑا جانا

کوئی بات دل لگی یا مذاق میں ٹال دینا ، مذاق آمیز جواب دینا ؛ توجہ نہ کرنا ، کوئی اہمیت نہ دینا ۔

ہاتھ میں قَلَم لے کَر رَہ جانا

حیرت میں ڈوب جانا ، حیرت زدہ رہ جانا ،لکھتے یا تصویر بناتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑ جانا ، لکھنے یا تصویر کھینچنے پر قادر نہ رہنا ، لکھنے سے یا تصویر کشی سے عاجز ہو جانا ۔

قَبْر میں لے جانا

مرنے پر بھی نہ بھولنا ، مرتے دم تک یاد رکھنا ، مرنے دم تک پیچھا نہ چھوڑنا.

آرْزُو گور میں لے جانا

آرزو ساتھ لے جانا، مرتے دم تک ارمان نہ نكلنا، زندگی بھر مراد پوری نہ ہونا

دِل میں گُمان لے جانا

(عور) شبہہ کرنا ، وہم کرنا .

قَبْر میں ساتھ لے جانا

مرتے دم تک یاد رکھنا ، زندگی بھر نہ بُھولنا ؛ کوئی کام کرنے کی حسرت رہنا ؛ کسی چیز کا بھلائے نہ بھولنا.

ہاتھ میں قَلَم لے کَر یا پَکَڑ کَر رَہ جانا

۔ لکھتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑجانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنْسی میں لے جانا کے معانیدیکھیے

ہَنْسی میں لے جانا

ha.nsii me.n le jaanaaहँसी में ले जाना

محاورہ

ہَنْسی میں لے جانا کے اردو معانی

  • ۔کسی بات کو مذاق سمجھنا۔
  • کسی بات کو مذاق بنا دینا

हँसी में ले जाना के हिंदी अर्थ

  • किसी बात को मज़ाक़ बना देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنْسی میں لے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنْسی میں لے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words