تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنسی میں اُڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

ہَنسی میں اُڑ جانا

کوئی بات دل لگی یا مذاق میں ٹل جانا ، کسی اہم بات کا غیر اہم ہو جانا ۔

ہَنسی میں پَھنسی ہو جانا

(عو) مذاق مذاق میں ناچاقی پیدا ہو جانا ، دل لگی میں شکر رنجی ہو جانا ۔

ہَنسی میں کَھنسی ہو جانا

ہنسی مذاق میں لڑائی ہو جانا ، مذاق مذاق میں رنجش پیدا ہو جانا ، مذاق کرتے کرتے لڑائی کی نوبت پہنچ جانا (رک : ہنسی میں پھنسی ہو جانا) ۔

کِھیل اُڑ کَر مُنْہ میں نَہ جانا

کوئی چیز نہ کھانا ، کچھ مُن٘ہ میں نہ پڑنا .

مُنہ میں کِھیل اُڑ کَر نَہ جانا

کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقہ ہونا ۔

پَو میں اُڑ جانا

(پچیسی) جیت میں ہار ہو جانا.

مارے ہَنسی کی پیٹ میں بَل پَڑ جانا

بہت ہنسی آنا ، ہنستے ہنستے لوٹ جانا .

ہَنسی کے مارے پیٹ میں بَل پَڑ جانا

نہایت ہنسنا ، بہت ہنسنا ، ہنسی کے مارے پیٹ دکھنے لگنا ، ہنستے ہنستے بے تاب ہو جانا۔

کھیل تَک اُڑ کَر مُنھ میں نَہ جانا

اُڑ کے کِھیل بھی مُنْہ میں نَہ جانا

اُڑ کَر مُنھ میں دانَہ نَہ جانا

کچھ نا کھانا ، بھوکا ہونا ، بے غذا رہنا ، بلکل نہ کھانا.

اُڑ کے دانَہ بھی مُنْہ میں نَہ جانا

مُنہ میں ایک کِھیل تَک اُڑ کَر نَہ جانا

نہایت فاقے سے ہونا ، بالکل کچھ کھایا پیا نہ ہونا ۔

کھیل کا دانَہ اُڑ کَر مُنھ میں نَہ جانا

رک : کِھیل اُڑ کر من٘ہ میں نہ جانا .

مُنہ میں اُڑ کَر کِھیل کا دانَہ نَہ جانا

بالکل فاقہ ہونا ، کچھ بھی نہ کھانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنسی میں اُڑ جانا کے معانیدیکھیے

ہَنسی میں اُڑ جانا

ha.nsii me.n u.D jaanaaहँसी में उड़ जाना

ہَنسی میں اُڑ جانا کے اردو معانی

  • کوئی بات دل لگی یا مذاق میں ٹل جانا ، کسی اہم بات کا غیر اہم ہو جانا ۔

हँसी में उड़ जाना के हिंदी अर्थ

  • कोई बात दिल-लगी या मज़ाक़ में टल जाना, किसी अहम बात का ग़ैर अहम हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنسی میں اُڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنسی میں اُڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words