تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَقارَت کی نَظَر سے دیکھنا" کے متعقلہ نتائج

حَقارَت بَھری نَظر سے دیکھنا

ذلیل سمجھنا، کم درجے کا سمجھ کر توجہ نہ دینا

حَقارَت کی نَظَر سے دیکھنا

ذلیل سمجھنا، کم درجے کا سمجھ کر توجہ نہ دینا

حَقارَت کی نَظَر‌ نِگاہ سے دیکْھنا

خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا

اَچّھی نَظَر سے دیکْھنا

پسند کرنا، عزت کرنا، دل میں کسی کے کمالات کا اعتراف کرنا

مُتَشَکّی نَظَر سے دیکھنا

مشکوک نگاہ سے دیکھنا، شک و شبہ سے دیکھنا

بَد نَظر سے دیکھنا

بری نیت سے دیکھنا، زنا وغیرہ کے خیال سے دیکھنا، بدی کے خیال سے دیکھنا

مَشْکُوک نَظَر سے دیکْھنا

شک کرنا، شبہ ظاہر کرنا

گَنْدی نَظَر سے دیکھنا

بدنیتی سے گھورنا، چھیڑنا

مِیٹھی نَظَر سے دیکھنا

پیار بھری نظر سے دیکھنا، محبت سے دیکھنا

مُحَبَّت بَھری نِگاہوں سے دیکْھنا

شفقت سے دیکھنا، شفقت کی نظر کرنا

مُحَبَّت بَھری نَظْروں سے دیکْھنا

شفقت سے دیکھنا، شفقت کی نظر کرنا

وَقْعَت کی نَظَر سے دیکھنا

عزت کی نگاہ سے دیکھنا ؛ قدر کرنا ، قابل ِقدر سمجھنا ۔

دُشْمَن کی نَظَر سے دیکھنا

شیر کی نَظَر سے دیکھنا

غضب آلود نگاہ سے دیکھنا، غصے کی نظر سے دیکھنا

رَشْک کی نَظَر سے دیکْھنا

رشک کھانا، حسد کھانا، حسد

سَب کو ایک نَظَر سے دیکھنا

سب سے یکساں طور پر پیش آنا

سونے کا نِوالہ کِھلانا اور شیر کی نَظَر سے دیکھنا

ناز برداری کرنا مگر حد سے نہ گزرنے دینا، مہربانی کرنا مگر رعب قائم رکھنا، لاڈ پیار کرنا مگر گستاخ نہ ہونے دینا، ہر طرح کے عیش و آرام کے ساتھ تربیت کرنا

نَظَر غَور سے دیکْھنا

گہری نظر سے دیکھنا، تفصیلی جائزہ لینا

نَظَرِ اِستِحسان سے دیکھنا

پسندیدگی کی نگاہ سے دیکھنا، پسند کرنا

حِقارَت کی نِگاہ سے دیکھنا

حَقارَتْ سے دیکھنا

خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا

نِیچی نَظروں سے دیکھنا

۔آنکھیں نیچے کرکے دیکھنا۔

نِیچی نیچی نَظروں سے دیکھنا

شرما کر دیکھنا ، کن انکھیوں سے دیکھنا ، آنکھیں چرا کر دیکھنا ، دزدیدہ نگاہوں سے دیکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَقارَت کی نَظَر سے دیکھنا کے معانیدیکھیے

حَقارَت کی نَظَر سے دیکھنا

haqaarat kii nazar se dekhnaaहक़ारत की नज़र से देखना

محاورہ

حَقارَت کی نَظَر سے دیکھنا کے اردو معانی

  • ذلیل سمجھنا، کم درجے کا سمجھ کر توجہ نہ دینا

English meaning of haqaarat kii nazar se dekhnaa

  • regard with contempt, look down upon

हक़ारत की नज़र से देखना के हिंदी अर्थ

  • अपमानित समझना, तुच्छ समझना, नीच समझना, नीच समझ कर ध्यान एवं भाव न देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَقارَت کی نَظَر سے دیکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَقارَت کی نَظَر سے دیکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone