تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرام کا" کے متعقلہ نتائج

حَرام کا

جو بغیر نکاح کے پیدا ہوا ہو، ولدالزنا، بدذات، شریر، حرام زادہ

حَرام کا نُطْفَہ

حرامزادہ (گالی)

حَرام کا بول اُٹھْتا ہے ، حَلال کا جُھک جاتا ہے

رذیل اکڑتا ہے شریف نرمی اختیار کرتا ہے.

حَرام کا مال

غیر مباح اور ناجائز دولت، رشوت یا حرام کی کمائی، وہ مال جو ناجائز طور طور پر حاصل ہوا ہو، رشوت، مال مفت

حَرام کا پیٹ

حرام کا تُخم ، ناجائز عمل ، نطفۂ حرام ، حمل جو ناجائز طریقے پر قرار پائے.

حَرام کا جَنا

حرامی ، حرام کا ؛ وہ بچہ جو ماں کے رانڈ ہو جانے پر حرام سے پیدا ہوا ہو

حَرام کا تِکّا

رک : حرام کا تُخم.

حَرام کا پِلّا

رک : حرام زادہ.

حَرام کا تُخْم

رک : حرام زادہ.

حَرام کار

زانی، بدکار، بد فعل، حرام کام کرنے والا

حَرام کاری

زنا، بدکاری، بدفعلی

حَرام کا مال گَلے میں اَٹْکے

حرام کھانے والوں کا انجام برا ہوتا ہے.

بائیں ہاتھ کا کھانا حَرام

ایک طرح کی قسم

دَہْنے ہاتھ کا کھایا حَرام ہے

کسی کام سے روکنے کے لیے کہتے ہیں ، قسم دلانے کے موقع پر مستعمل.

داہْنے ہاتھ کا کھایا حَرام ہے

قسم دلانے کے لیے، یعنی اگر تُم اس بات کو نہ کرو تُم نے جو کچھ اپنے سیدھے ہاتھ سے کھایا یا کھاؤگے وہ حرام میں داخل ہوگا

دائیں ہاتھ کا کھایا حَرام ہے

عہد یا قسم کا ایک انداز کہ جب تک اپنے دعوے کو پورا نہ کر لوں، کھانا بہ منزلہ حرام ہے

دائیں ہاتھ کا کھانا حَرام ہے

عہد یا قسم کا ایک انداز کہ جب تک اپنے دعوے کو پورا نہ کر لوں، کھانا بہ منزلہ حرام ہے

ماں باپ جِیتے، حَرام کا نَہِیں کَہْلاتا

ثبوت موجود ہو تو دعویٰ غلط نہیں ٹھہرایا جاتا

خُدا کا مارا حَرام، اَپنا مارا حَلال

مسلمانوں پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ ان کا عجیب مذہب ہے جسے یہ خود ماریں وہ حلال اور جو خدا مارے وہ حرام

جِس کو حَرام کے ٹُکروں کا مَزَہ لَگا، اس سے مِحْنَت کَب ہو سَکے

جس کو بیٹھے بٹھائے کھناے کو ملے اس سے محنت نہیں ہو سکتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرام کا کے معانیدیکھیے

حَرام کا

haraam kaaहराम का

حَرام کا کے اردو معانی

صفت

  • جو بغیر نکاح کے پیدا ہوا ہو، ولدالزنا، بدذات، شریر، حرام زادہ

English meaning of haraam kaa

Adjective

  • bastard, of illegitimate birth, illegitimate
  • unlawful, ill-gotten (wealth, etc.)

हराम का के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हराम का बच्चा, बिना विवाह के पैदा होने वाला बच्चा, दोशला, जारज, वर्ण-संकर, धूर्त, खबीस, हरामज़ादा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرام کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرام کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words