تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرَدا کُھلنا" کے متعقلہ نتائج

ہَرَدا کُھلنا

دل کی بات یا احساسا ت ظاہر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرَدا کُھلنا کے معانیدیکھیے

ہَرَدا کُھلنا

haradaa khulnaaहरदा खुलना

ہَرَدا کُھلنا کے اردو معانی

  • حوصلہ ہوجانا ، ہمت بڑھ جانا ، ہیاؤ کھلنا
  • کشف و کرامات حاصل ہو جانا ؛ روشن ضمیر ہونا ؛ چشم باطن کا روشن ہوجانا ، غیب داں ہو جانا
  • دل کی بات یا احساسا ت ظاہر ہونا

हरदा खुलना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ हौसला होजाना, हिम्मत बढ़ जाना, हीआओ खुलना
  • ۲۔ कशफ़-ओ-करामात हासिल हो जाना , रोशन ज़मीर होना , चश्म-ए-बातिन का रोशन होजाना, ग़ैब-दाँ हो जाना
  • ۳۔ दिल की बात या एहसासात ज़ाहिर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرَدا کُھلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرَدا کُھلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words