تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَرَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرَم کے معانیدیکھیے
ہَرَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بڑھاپا، بوڑھا ہونے کی حالت یا کیفیت، کہولت، قدامت، کہنگی
- مخروطی شکل کی شے، کسی چیز کا چوٹی دارڈھیر، کوئی مخروطی تعمیر، کثیر سطحی ٹھوس شکل جس کا قعدہ بالعموم مثلثی ہوتا ہے یا کبھی کبھی اس سے زیادہ پہلوؤں کا، مخروطی شکل کا مینار، مخروطی شکل کی عمارت، جس کی کرسی کئی اضلاع والی ہو
- مصر کی قدیم مخروطی مینارنما عمارات میں سے کوئی جو مصر کے فرعونوں نے اپنے مقبروں کے لئے تعمیر کرائی تھیں
- دماغ یا حلق کا ایک مخروطی شکل کا حصہ یا ٹکڑا، وسطی لختہ (Pyramid)
English meaning of haram
Noun, Masculine
- old age, oldness
ہَرَم کے قافیہ الفاظ
ہَرَم کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَرَم)
ہَرَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔