تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حرق" کے متعقلہ نتائج

حرق

حرق

حَرْق

(تصوّف) تجلیات متوسط کو کہتے ہیں کہ جو فنا کی طرف جاذب ہیں تجلیات اوّلیہ کو برق اور تجلیات آخریہ کا طمس فی الذات کہتے ہیں اور بعض حرق سے سوز عشقی مراد لیتے ہیں.

حَرْقَفِیَّہ

رک : حرقفی.

حُرْقَہ

رک : حرقت.

حَرْقَدَہ

حلق کی گرہ ؛ حنجرہ کی وہ ابھری ہوئی کرّی جا لاغر اندام اشخاص کے گلے میں دکھائی دیتی ہے ، گلے کا کانٹھ.

حَرْقَفَہ

کالھے کی ہڈی یا کولھے کی ہڈی کا بالائی ابھرا ہوا کنارہ یا کولھے اور ران کی ہڈی کا جوڑ

حُرْقَتِ مِعْدہ

(طِب) معدہ کی سوزش ، معدہ کی جلن.

حَرْقُوہ

حلق کے کوّے کا اوپر والا حصہ ، کوّے کی ہڈی.

حَرْقَفی ہَڈّی

کولھے کی ہڈی

حَرْقَفِیَّہ خَصْرِیَّہ

کولھے اور کمر کا عضلہ

حَرْقَفِیَّہِ داخِلَہ

کولھے کی اندرونی جانب.

حُرْقَتِ بَول

پیشاب میں سوزش و جلن ہونا

حِرْقَد

زبان کی جڑ ، بُن زبان.

حُرْقَت

گرمی، حرارت، سوزش، جلن (خاص طور پر پیشاب کی جلن)

حَرْقَفی

حرقفہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، حرقفہ کا.

حُرْقُوس

پِسوّ کا مانند کا ایک کپڑا.

اردو، انگلش اور ہندی میں حرق کے معانیدیکھیے

حرق

haraqहरक़

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: حَرَقَ

हरक़ के हिंदी अर्थ

 

  • अग्नि, आग, आतश।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حرق)

نام

ای-میل

تبصرہ

حرق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone