تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرَق" کے متعقلہ نتائج

مَرَق

(طب) پیٹ کا ملائم حصہ، پیٹ کا وہ مقام جہاں کا گوشت پتلا ہوتا ہے اور یہ مقام دونوں طرف کی آخری پسلیوں سے کولھے تک ہوتا ہے

مَرَقَہ

ایک قسم کا شوربا ؛ (طب) لعاب جو ہاضم کا کام انجام دیتا ہے ۔

مَرَقَۂ لَوزی

(طب) ایک قسم کا لعاب جو لوزۃ المعدہ (ایک لمبا اور چپٹا غدود) سے نکلتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرَق کے معانیدیکھیے

مَرَق

maraqमरक़

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: طب طب

اشتقاق: مَرَقَ

مَرَق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) پیٹ کا ملائم حصہ، پیٹ کا وہ مقام جہاں کا گوشت پتلا ہوتا ہے اور یہ مقام دونوں طرف کی آخری پسلیوں سے کولھے تک ہوتا ہے
  • آب گوشت، شوربا، گوشت کا شوربا نیز کھجور یا کسی غلے کا شوربا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَرَک

ایک قوم

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

मरक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (चिकित्सा) पेट का कोमल भाग, पेट की वह जगह जहाँ का मांस पतला होता है और यह जगह दोनों ओर की अंतिम पसलियों से कूल्हे तक होता है
  • यख़नी, शोरबा, मांस का शोरबा अथवा खजूर या किसी अनाज का शोरबा

    विशेष - शोरबा= रसा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words