تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرکارَہ" کے متعقلہ نتائج

زُرِیق

ایک سفید رنگ کا پرند جو پانی اور خشکی دونوں میں رہتا ہے اس کا گوشت خراب اور بدبودار ہوتا ہے بطور دوا مستعمل

زَوْرَق

چھوٹی کشتی، ڈون٘گی

زَرْق

جھوٹ، مکر، مکّاری، دھوکا، دغا، منافقت، بدگوئی

ذَرْق

پرندے کا براز

زَرُوق

بذریعۂ پچکاری بدن میں دوا پہنچانا

زَرّاق

کیمیا گر، ماہر کیمیا

جوڑی کَھڈّی

راچھ ، لوم ، قدیم طریقہ کپڑے کی بنائی کا جس میں مقامی طور پر تیّار کردہ بُنائی کی مشین استعمال ہوتی .

زَرْق پوش

بھڑکیلے لباس والا ، شوخ کپڑے پہنے ہوئے .

زَورَق اَنْداز

کشتی کھینے والا ، ملّاح ۔

زَورَقی ہَڈّی

(حیوانیات) وہ کشتی نما ہڈی جو ہاتھ یا پیر میں ہوتی ہے

زَوْرَقِ حَیات طُوفانی ہونا

مرنا، مارا جانا، قتل ہونا

زرْق بَرْق کَرْنا

آراستہ و پیراستہ کرنا، زیب و زینت دینا، چمکانا، اجالا کرنا

زَرْق بَرْق

کرّوفر، شان و شوکت، طمطراق

زَرْق و بَرْق

کروفر، شان و شوکت، طمطراق

زَرْق بَرْق ہو کَر آنا

بن سں٘ور کر آنا، فوق البھڑک بن کر آنا

زَرّاق خانَہ

ایسی جہاں وہ سب لوگ جمع ہوں جن کے دلوں میں کچھ ہوتا ہے اور زبان پر کچھ، مکاروں کے رہنے کی جگہ

زَورَق اَنْطالِیقی

وزن کرنے کا ایک باٹ جو سات ہزار اور دو سو مِثقال کے برابر ہوتا ہے

زار و قَطار رونا

بہت رونا، پُھوٹ پُھوٹ کر رونا زار زار رونا

زیرِ قَدَم سَر ہونا

تابع ہونا، مطیع ہونا

زَرْقا

نیلی آنکھوں والی عورت، گُربہ چشم عورت (عرب کے قبیلہ جریس کی ایک عورت کی نگاہ بہت تیز تھی اور وہ ایک منزل کے فاصلے سے آنے والے کو دیکھ لیتی تھی اسے زرقاالیمامہ کے نام سے یاد کیا جاتا تھا)

زَورَقی

کشتی نُما ٹوپی، ایک قسم کی فقیروں کی ٹوپی، جو کشتی کی شکل کی ہوتی ہے

زیرِ قَدَم

پان٘و کے نیچے، پیر کے نِیچے، قدموں میں

ذَراقَہ

پِچکاری.

زَرّاقی

مکّاری، عیّاری، دھوکے بازی

زَرّاقَہ

(سائنس) پچکاری، نلکی، نلی

زَر و قَمَر

wealth and Moon

زار قَطار

طغیان زدہ، بیتاب، مضطرب، گِریہ آلود، آنسوؤں سے بوجھل

زار و قطار

دردمندی سے آہ و زاری کرنا

زورِ قَلَم

تحریر کا زوردار ہونا، تحریر کا اثر، تحریر کی قوّت و جانداری

زیرِ قَلَم

زیر نگیں، محکوم

زَرْعی قَوم

وہ قوم جو کھیتی باڑی زیادہ کوتی ہو، کاشتکار، کھیتی کرنے والے

زُود قَلَم

قلم برداشتہ لِکھنے والا، بے ساختہ اور بے تکلُّف لکھنے والا

زَرِ قِیمَت

ادا کی جانے والی رقم

زَرِ قَرْض

debts

زَرِ قَلْب

وہ سونا جس میں ملاوٹ ہو ، کھوٹا سکہ.

زیرِ قابُو

جو اِختیار یا بس میں ہو، مطیع

عُذْرِ قَوِی

زبردست عذر یا اعتراض

زَرِ قانُونی

ایسے سِکّے جو قانوناً ہر مقدارِ قدر کی ادائیگی کے واسطے معّین ہوں اصطلاحاً رزِ قانونی کہلاتے ہیں

ذَرا عَقْل کے ناخُن لو

سمجھ کی اور ہوش کی باتیں کرو، بے وقوفی کی باتیں نہ کرو، ذرا ہوش میں آؤ

زادِ عُقبٰی

توشَۂ آخرت، وہ عمل جو آخرت میں کام آئے

زَرِّیں قَلَم

(خطَاطی) نہایت عمدہ خطاطی، بہت خوبصورت لکھا ہوا، بلںد پایہ کتابت

ضِدِّ قَلْبْ نُما

(نباتیات) الٹے دل کی شکل کا یعنی اوپر کی طرف گول اور کٹا ہوا اور نیچے کی جانب گاؤ دُم

ضِدِّ قَلْبی

(نباتیات) الٹے دل کی شکل کا یعنی اوپر کی طرف گول اور کٹا ہوا اور نیچے کی جانب گاؤ دُم

ضِدِّ عُقْدَہ

(طبیعیات) مرنعش جسم کے وہ نقطے جہاں ارتعاش سب سے زیادہ ہوتا ہے ، مقررہ لہروں کے تسلسل میں زیادہ سے زیادہ ہٹاؤ کے نقطے ، انگ : Antinodes .

عُذْرِ قانُونی

legal objection

ہَفْت پَرْدَۂ اَزْرَق

(کنایتہ) آسمان نیز سات آسمان

خَطِّ اَزْرَق

(اِصطلاحاً) نِیلی لکیر ؛ جمشید کے پیالے کی چوتھی لکیر ، جام جمشید کے سات خطوں میں سے اُوپر کا چوتھا خط جسے خط سیاہ بھی کہتے ہیں

گُنْبَدِ اَزْرَق

نیلا گنبد (کنایۃً) آسمان

بَحْرُ الَازْرَق

دریاے نیل کی مشرقی شاخ

بَرْق و زَرْق

چمکیلا ، بھڑکیلا ، صاف شفاف

مَرَضِ اَزرَق

(طب) ایک بیماری جس میں جسم کی رنگت نیلگوں ہوجاتی ہے (Cyanosis) ۔

بَحْرِ اَزْرَق

the sky

سُوسَنِ اَزْرَق

نیلے رنگ کے پھول کی سوسن

خَیمَۂ اَزْرَق

نیلا خیمہ ، (مراد) آسمان

یاقُوتِ اَزرَق

نیلے رنگ کا یاقوت، نیلم

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرکارَہ کے معانیدیکھیے

ہَرکارَہ

harkaaraहरकारा

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: زراعت

  • Roman
  • Urdu

ہَرکارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہر کام کرنے والا
  • مذکوری، دستکی، چپراسی، پیادہ، اردلی
  • قاصد، نامہ بَر، چٹھی رساں، ڈاکیا
  • جاسوس، مخبر، خفیہ نویس

شعر

Urdu meaning of harkaara

  • Roman
  • Urdu

  • har kaam karne vaala
  • mazkuurii, dastkii, chapraasii, piyaada, ardalii
  • qaasid, naama barr, chiTThii rasaan, Daakiyaa
  • jaasuus, muKhbir, Khufyaanviis

English meaning of harkaara

Noun, Masculine

हरकारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زُرِیق

ایک سفید رنگ کا پرند جو پانی اور خشکی دونوں میں رہتا ہے اس کا گوشت خراب اور بدبودار ہوتا ہے بطور دوا مستعمل

زَوْرَق

چھوٹی کشتی، ڈون٘گی

زَرْق

جھوٹ، مکر، مکّاری، دھوکا، دغا، منافقت، بدگوئی

ذَرْق

پرندے کا براز

زَرُوق

بذریعۂ پچکاری بدن میں دوا پہنچانا

زَرّاق

کیمیا گر، ماہر کیمیا

جوڑی کَھڈّی

راچھ ، لوم ، قدیم طریقہ کپڑے کی بنائی کا جس میں مقامی طور پر تیّار کردہ بُنائی کی مشین استعمال ہوتی .

زَرْق پوش

بھڑکیلے لباس والا ، شوخ کپڑے پہنے ہوئے .

زَورَق اَنْداز

کشتی کھینے والا ، ملّاح ۔

زَورَقی ہَڈّی

(حیوانیات) وہ کشتی نما ہڈی جو ہاتھ یا پیر میں ہوتی ہے

زَوْرَقِ حَیات طُوفانی ہونا

مرنا، مارا جانا، قتل ہونا

زرْق بَرْق کَرْنا

آراستہ و پیراستہ کرنا، زیب و زینت دینا، چمکانا، اجالا کرنا

زَرْق بَرْق

کرّوفر، شان و شوکت، طمطراق

زَرْق و بَرْق

کروفر، شان و شوکت، طمطراق

زَرْق بَرْق ہو کَر آنا

بن سں٘ور کر آنا، فوق البھڑک بن کر آنا

زَرّاق خانَہ

ایسی جہاں وہ سب لوگ جمع ہوں جن کے دلوں میں کچھ ہوتا ہے اور زبان پر کچھ، مکاروں کے رہنے کی جگہ

زَورَق اَنْطالِیقی

وزن کرنے کا ایک باٹ جو سات ہزار اور دو سو مِثقال کے برابر ہوتا ہے

زار و قَطار رونا

بہت رونا، پُھوٹ پُھوٹ کر رونا زار زار رونا

زیرِ قَدَم سَر ہونا

تابع ہونا، مطیع ہونا

زَرْقا

نیلی آنکھوں والی عورت، گُربہ چشم عورت (عرب کے قبیلہ جریس کی ایک عورت کی نگاہ بہت تیز تھی اور وہ ایک منزل کے فاصلے سے آنے والے کو دیکھ لیتی تھی اسے زرقاالیمامہ کے نام سے یاد کیا جاتا تھا)

زَورَقی

کشتی نُما ٹوپی، ایک قسم کی فقیروں کی ٹوپی، جو کشتی کی شکل کی ہوتی ہے

زیرِ قَدَم

پان٘و کے نیچے، پیر کے نِیچے، قدموں میں

ذَراقَہ

پِچکاری.

زَرّاقی

مکّاری، عیّاری، دھوکے بازی

زَرّاقَہ

(سائنس) پچکاری، نلکی، نلی

زَر و قَمَر

wealth and Moon

زار قَطار

طغیان زدہ، بیتاب، مضطرب، گِریہ آلود، آنسوؤں سے بوجھل

زار و قطار

دردمندی سے آہ و زاری کرنا

زورِ قَلَم

تحریر کا زوردار ہونا، تحریر کا اثر، تحریر کی قوّت و جانداری

زیرِ قَلَم

زیر نگیں، محکوم

زَرْعی قَوم

وہ قوم جو کھیتی باڑی زیادہ کوتی ہو، کاشتکار، کھیتی کرنے والے

زُود قَلَم

قلم برداشتہ لِکھنے والا، بے ساختہ اور بے تکلُّف لکھنے والا

زَرِ قِیمَت

ادا کی جانے والی رقم

زَرِ قَرْض

debts

زَرِ قَلْب

وہ سونا جس میں ملاوٹ ہو ، کھوٹا سکہ.

زیرِ قابُو

جو اِختیار یا بس میں ہو، مطیع

عُذْرِ قَوِی

زبردست عذر یا اعتراض

زَرِ قانُونی

ایسے سِکّے جو قانوناً ہر مقدارِ قدر کی ادائیگی کے واسطے معّین ہوں اصطلاحاً رزِ قانونی کہلاتے ہیں

ذَرا عَقْل کے ناخُن لو

سمجھ کی اور ہوش کی باتیں کرو، بے وقوفی کی باتیں نہ کرو، ذرا ہوش میں آؤ

زادِ عُقبٰی

توشَۂ آخرت، وہ عمل جو آخرت میں کام آئے

زَرِّیں قَلَم

(خطَاطی) نہایت عمدہ خطاطی، بہت خوبصورت لکھا ہوا، بلںد پایہ کتابت

ضِدِّ قَلْبْ نُما

(نباتیات) الٹے دل کی شکل کا یعنی اوپر کی طرف گول اور کٹا ہوا اور نیچے کی جانب گاؤ دُم

ضِدِّ قَلْبی

(نباتیات) الٹے دل کی شکل کا یعنی اوپر کی طرف گول اور کٹا ہوا اور نیچے کی جانب گاؤ دُم

ضِدِّ عُقْدَہ

(طبیعیات) مرنعش جسم کے وہ نقطے جہاں ارتعاش سب سے زیادہ ہوتا ہے ، مقررہ لہروں کے تسلسل میں زیادہ سے زیادہ ہٹاؤ کے نقطے ، انگ : Antinodes .

عُذْرِ قانُونی

legal objection

ہَفْت پَرْدَۂ اَزْرَق

(کنایتہ) آسمان نیز سات آسمان

خَطِّ اَزْرَق

(اِصطلاحاً) نِیلی لکیر ؛ جمشید کے پیالے کی چوتھی لکیر ، جام جمشید کے سات خطوں میں سے اُوپر کا چوتھا خط جسے خط سیاہ بھی کہتے ہیں

گُنْبَدِ اَزْرَق

نیلا گنبد (کنایۃً) آسمان

بَحْرُ الَازْرَق

دریاے نیل کی مشرقی شاخ

بَرْق و زَرْق

چمکیلا ، بھڑکیلا ، صاف شفاف

مَرَضِ اَزرَق

(طب) ایک بیماری جس میں جسم کی رنگت نیلگوں ہوجاتی ہے (Cyanosis) ۔

بَحْرِ اَزْرَق

the sky

سُوسَنِ اَزْرَق

نیلے رنگ کے پھول کی سوسن

خَیمَۂ اَزْرَق

نیلا خیمہ ، (مراد) آسمان

یاقُوتِ اَزرَق

نیلے رنگ کا یاقوت، نیلم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرکارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرکارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone