تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَسْت و عَدَم" کے متعقلہ نتائج

ہَست

(لفظاً) ہے ؛ مراد : ہستی ، وجود ، قیام ، موجودگی ؛ جان ، زندگی ، حیات ۔

ہَسْتی

(لفظا) ہونے کی حالت یا کیفیت، وجود، قیام، موجودگی (نیستی (رک) کی ضد)

ہَسْتا

ہنستا

haste

بھاگ دَوْڑ

hasty

عاجِل

ہَسْتِنی

مادہ ہاتھی، ہتھنی

ہَسْتِیَہ

ہاتھ سے متعلق، ہاتھ کا، ہاتھ سے کیا ہوا (کام وغیرہ)، ہاتھ سے دی ہوئی (کوئی چیز)

ہَسْت پال

ہاتھی کی پرورش کرنے والا ؛ ہاتھی بان ، فیل بان ، مہاوت ، ہاتھی وان ؛ فوجدار

ہَسْت چال

ہاتھی جیسی چال ؛ مستانہ چال ۔

ہَسْت نُما

وجود یا ہستی کو ظاہر کرنے والا ؛ (مجازاً) وجود رکھنے والا ، موجود ۔

ہَسْت اَدْھیا

ساز بجانے کا فن ۔

ہَسْت نِیسْت

لفظاً: ہاں نہیں، مراد: ہاں نہ، انکار اور اقرار

ہَسْت کَڑ

ہاتھ کا کڑا ۔

ہَسْت ہونا

خلق ہونا، پیدا ہونا، وجود میں آنا، عالم وجود میں آنا

ہَسْت و بُود

(لفظاً) جو ہے اور جو تھا (مراد) وجود اور ہستی

ہَسْت کَرْنا

موجود کرنا، پیدا کرنا، عالم وجود میں لانا

ہَسْت و بُودی

ہست و بود (رک) سے متعلق ، لگان اور آمدنی کا ۔

ہَسْت دَن٘ت

ہاتھی دانت ، عاج

ہَسْت و نِیسْت

ہاں نہیں، ہاں یا نا

hist

چُپ

ہَسْت و مُمات

جینا مرنا، موت زندگی، موت زیست

ہَسْت مُطْلَق

حق ؛ خدا ، اللہ تعالیٰ ۔

ہَسْت و بُود کَرْنا

موجود چیز پر اکتفا کرنا نیز زندگی بسر کرنا ، گزراوقات کرنا ۔

ہَسْت و عَدَم

ہونا اور نہ ہونا، وجود اور فنا، وجود اور عدم وجود، کنایتہ: زندگی اور مرگ

ہَسْت نیسْت نُما

اللہ تعالیٰ کا وجود، اللہ تعالیٰ

ہَشْت

(عدد) آٹھ، ہندسوں میں ۸، سات اور ایک کا مجموعی عدد، سات سے ایک عدد زائد

ہِشْت

آواز جس سے ناپسندیدگی یا نفرت کا اظہار کرتے ہیں

ہَسْت نیسْت بَرابَر ہے

اس کا ہونا نہ ہونا ایک ہی بات ہے ، نہایت لائق اور بے کار ہے

ہَسْت سے نِیسْت ہونا

وجود کا فنا ہونا ، معدوم ہو جانا ، ختم ہو جانا ۔

ہَسْتی مَد

سیّال مادّہ جو مستی کی حالت میں ہاتھی کی کنپٹیوں سے رستا ہے

hastiness

شتابی

ہَسْتَرا

ایک قسم کا کبوتر جس کے سر کے کچھ بال سرخ ہوتے ہیں اور بعض روایات کے مطابق یہ کبوتر ہمیشہ مست رہتا ہے اور دوسری قسموں کے کبوتروں کے مقابلے میں موٹا اور پرشہوت ہوتا ہے ۔

hastily

جلد بازی سے

ہَسْتالُو

پنڈالو یا کندجڑ کی ایک قسم جو گانٹھ کی شکل میں ہوتی ہے ، ایک طرح کی بوٹی ۔

ہَسْتی دانت

رک : ہاتھی دانت

ہَسْتی نَواز

زندگی بخشنے والا ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

ہَسْتی پال

رک : ہست پال ؛ ہاتھی کی پرورش کرنے والا شخص ، فیل بان

ہَسْتی غائِب

مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

hastener

عجلت سے کام کرنے والا

ہَسْتی حادِث

پیدا ہونے والی چیز ، مخلوق ، ہر وہ شے جو قدیم نہیں ہے بلکہ نئی پیدا ہوئی ہے ، (ہستی قدیم (رک) کا نقیض) ؛ (مجازاً) کائنات ، دنیا ۔

ہَسْتی پَذِیر

وجود قبول کرنے والا ، وجود میں آنے والا ، موجود ۔

ہَسْتی نُما

ہستی ظاہر کرنے والا ، زندہ ، ذی نفس ۔

hasten

جَلدی

ہَسْتی و عَدَم

(لفظاً) ہونا اور نہ ہونا

ہَسْتیِ قَدِیم

(کنایتہ) اﷲ تعالیٰ ، خدا ۔

ہَسْتیِ بے بُود

وجود جو عدم کے برابر ہو، معمولی ہستی، کم حیثیت یا کم طاقت شے، دنیاوی زندگی، حیاتِ فانی

ہَسْتی دو روزَہ

چند روزہ زندگی، ناپائیدار و بے ثبات زندگی، ہستی بے بود، دنیا کی زندگی

ہَسْتِیِٔ جاوِدان

۔(ف) مونث۔ ہمیشہ کی زندگی۔ حیات ابدی۔

ہَسْتی نَوخیز

نیا پیدا ہونے والا وجود

hastate

نباتیات: برچھی کی طرح تکونا، گاودُم۔.

ہَسْتیٔ جاوِدَاں

ہمیشہ کی زندگی، حیات ابدی

ہستیٔ اشیا

ظہوری شی کا وجود

ہَسْتِیِٔ چَند روزَہ

ہَسْتیٔ فانِی

چند روزہ زندگی، قائم نہ رہنے والی زندگی، فنا ہو جانے والی چیز یا وجود

ہَسْتیِ مُطْلَق

وہ ہستی جو لافانی ہو ، ہمیشہ رہنے والا وجود ؛ ذات واحد ؛ (خصوصاً) اﷲ تعالیٰ ۔

ہَسْتِیِٔ ناپائِدار

ہَسْتیِٔ نا پایَدار

رک : ہستی بے بود ، فانی زندگی ۔

ہَسْتاکْشَر

دستخط، آٹو گراف، تحریر، لکھائی، کسی کے اپنے ہاتھ کے دستخط

ہَسْتیِ بالا

سب سے اونچی ذات ؛ (کنایتہ) اﷲ تعالیٰ ۔

ہَسْتیِٔ مُسْتَعار

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَسْت و عَدَم کے معانیدیکھیے

ہَسْت و عَدَم

hast-o-'adamहस्त-ओ-'अदम

وزن : 2212

موضوعات: کنایۃً

ہَسْت و عَدَم کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد

  • ہونا اور نہ ہونا، وجود اور فنا، وجود اور عدم وجود، کنایتہ: زندگی اور مرگ

شعر

English meaning of hast-o-'adam

Persian, Arabic - Noun, Masculine, Singular

  • to be or not to be, existence and non-existence, life and death

हस्त-ओ-'अदम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • होना और न होना, वजूद और फ़ना अस्तित्व और अस्तित्वहीन, प्रतिकात्मका: जीवन और मृत्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَسْت و عَدَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَسْت و عَدَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone