تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَتھ پھیری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتھ پھیری کے معانیدیکھیے
ہَتھ پھیری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چالاکی ، ہوشیاری ، ہاتھ کی چالاکی ، چابک دستی ؛ شعبدہ بازی ، ہاتھ کی چالاکی سے تماشا کرنا
- دھول دھپا ، دست درازی
- چوری چکاری ، لوٹ کھسوٹ ، صفایا ، غبن
- معشوق کے بدن پر ہاتھ پھیرنے کا عمل ؛ مساس
- کھانے پر خوب ہاتھ صاف کرتے کا عمل یا کیفیت ، بہت سا کھانا کھانے کی حالت
- (کسی چیز کے استعمال کے لیے اس کا) ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ میں جانے کا عمل یا کیفیت ؛ قرضہ
हथ-फेरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक हाथ से दूसरे हाथ में जाने की क्रिया, ऋण, क़र्ज़ा
- चालाकी, चोरी चकारी, लूट खसूट, ग़बन, चालाकी, होशयारी, हाथ की सफ़ाई
- धोल-धप्पा, दस्त-दराज़ी
- माशूक़ के बदन पर हाथ फेरना
- खाने पर ख़ूब हाथ साफ़ करना, बहुत सा खाना खाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَتھ پھیری)
ہَتھ پھیری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔