تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھاری" کے متعقلہ نتائج

پھاری

ہل کے بھار کی نوک یا نکیلا سرا

تِہ پھاری

پودوں کی جڑیں گودنے اور بیج بونے کا تین پھولں کا کھرپا، کھرپا جس میں تین آہنی شاخیں ہوں.

پھیر پھاری

رک : پھیرا پھیری .

پھیرا پھاری

۔مونث (عو) ہیرا پھیری۔ کل میں روپیہ تم کو بھیج دوںگی اپنے ساتھ مٹھائی لے جانا پھیرا پھاری کی تو مجھ سے بُرا کوئی نہیں۔

آج ہماری کل تمہاری دیکھو لوگو پھیرا پھاری

دولت کسی شخص کے پاس سدا نہیں رہتی کبھی کسی کی اور کبھی کسی کی، زمانہ بدلتا رہتا ہے، آج عروج تو کل زوال

اردو، انگلش اور ہندی میں پھاری کے معانیدیکھیے

پھاری

phaariiफारी

اصل: ہندی

وزن : 22

پھاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہل کے بھار کی نوک یا نکیلا سرا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of phaarii

Noun, Feminine

  • plow tip or pointed end

फारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हल के भार की नोक या नुकीला सिरा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words