تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَوصَلَہ مَنْد" کے متعقلہ نتائج

جَبان

ڈرپوک

زَباں

(تصوّف) اسرارِ الٰہی کو کہتے ہیں

زَبان

مُنْھ کے اندر کا وہ عضو جس میں قوّتِ ذائقہ ہوتی ہے اور جو نُطق کا آلہ ہے، جیبھ

جبانت

بزدلی، ڈرپوک اور بزدل ہونے کی حالت و کیفیت، بے ہمتی

زَبُوں

معیار یا معمول سے گِرا ہوا، بیکار، ناکارہ

زَبانی

مُنھ سے کہی ہوئی یا کہی جانے والی (بات)، زبان سے بیان کِیا ہوا (تحریری کی ضد)

جبیں

ابرو کے اوپر جبہہ کی دونوں طرفیں، (فارسیوں نے بہ معنی پیشانی استعمال کیا ہے) ماتھا، پیشانی

جوبَن

شباب، جوانی کا اٹھان ابھارہ یا آغاز، اٹھتی جوانی، چڑھتی جوانی

جَبِین

پیشانی، ماتھا

جُبْن

بزدلی، نامردی، کم ہمتی

ذوبان

پگھلنے یا گُھلنے کا عمل

زَبان مَروڑ

زَبان میں کِیڑے پَڑیں

(بد دُعا) زبان گل سڑجائے

زَبان جَھڑ پَڑے

(بد دعا) منھ میں زبان نہ رہے، بولنے کے قابل نہ رہے

زَبان تَڑاق پَڑاق چَلْنا

جلد جلد بولنا، تیزی و طراری سے کچھ کہے جانا

زَبا ن تَڑاق پَڑاق چَلانا

جلد جلد بولنا، تیزی و طراری سے کچھ کہے جانا

زَبان آڑی پَڑْنا

عاجز بیان ہونا

زَبان میں کِیڑے پَڑْ جائیں

(بد دعا) زبان گل سڑجائے

زَبان ہی ہاتھی پَر چَڑھاوے ، زَبان ہی سَر کَٹاوے کَٹْواوے

زبان ہی ترقی و اقبال کا سبب ہے اور زبان ہی ہلاکت و تباہی کا باعث.

زَبان تَڑ تَڑ چَلانا

جلد جلد بولنا، تیزی و طراری سے کچھ کہے جانا

زَبان جَھڑ جائے

(بد دعا) منھ میں زبان نہ رہے، بولنے کے قابل نہ رہے

زَبان پَڑْنا

کسی بات کا عام ہونا، عام گفتگو کا موضوع بننا، زبان زدِ خلائق ہونا

زَبان کا کَڑْوا

درشتی سے بات کرنے کا عادی، تلخ زبان، سخت کلام

زَبان لَڑْنا

تلخ کلامی ہونا، بحث ہونا

زَبان اُڑانا

بات چیت اور لب و لہجہ کی نقل کرنا

زَبان میں پَڑْنا

مشہورِ خلائق ہونا، افواہ ہونا، شُہرت ہونا

زَبان ہی ہاتھی پَر چَڑھائے، زَبان ہی سَر کَٹائے

زبان ہی ترقی و اقبال کا سبب ہے اور زبان ہی ہلاکت و تباہی کا باعث

زَبان چھوڑْنا

زبان پر قائم نہ رہنا ، بات کہہ کے مُکر جانا.

زَبان کا پَھواڑ

زَبان میں کانْٹے پَڑنا

پیاس کی شِدت سے زبان کا خُشک ہوکر کُھردُرا ہوجانا، شدید پیاس لگنا

زَبان بَڑْھنا

بد زبانی بڑھنا

زَبان کاڑْھنا

(کنوار) جیب نکالنا، مُنھ پھاڑنا

زَبان میں کانْٹے پَڑْ جانا

پیاس کی شِدّت سے زبان کا خُشک ہوکر کُھردُرا ہوجانا، شدید پیاس لگنا

زَبان مُنْھ سے نِکَل پَڑْنا

پیاس کا انتہا سے زیادہ غلبہ ہونا، حد سے زیادہ پیاسا ہونا

زَبان سے زَبان لَڑْنا

مُنْھ سے شدید قسم کا پیار، ایک قسم کا مساس

زَبُن

رک : زبون .

زَبُون

سر پر باندھنے کا رومال جسے عرب اورعراق کے لوگ باندھتے ہیں

زَبان بِگَڑنا

زبان خَراب ہونا، گالی گلوچ کی عادت پڑنا

زَبان بِگاڑنا

زبان خراب کرنا، بے ہودہ اور سوفیانہ الفاظ زبان پر لانا، پہلے کی طرح روزمرہ کے مُطابق صحیح اور با محاورہ زبان نہ بولنا

زَبان مَڑوڑْنا

زبان مَلنا، گھوڑے یا مویشی کو دوائی پلانے کے لیے زبان پکڑ کر مڑوڑ دیتے ہیں

زَبان میں چھالے پَڑْنا

پیاس کی شِدت سے زبان کا خُشک ہوکر کُھردُرا ہوجانا، شدید پیاس لگنا

زَبان زَد

مشہور، معروف، معلوم

زَبان دار

تیز زبان ، باتونی.

زَبان دان

کسی زبان کو بخوبی جاننے والا، کسی زبان کا ماہر یا عالم

زَبان میں چھالے پَڑْ جانا

پیاس کی شِدّت سے زبان کا خُشک ہوکر کُھردُرا ہوجانا، شدید پیاس لگنا

زَبان پَر کانْٹے پَڑْنا

زبان خُشک ہوجانا، پیاس کی شدّت ہونا

زَبان کا پُھوڑ

زبان دراز، بد زبان

زَبان فَروش

کچھ مال و زر کے عوض کسی شخص کی بے جا تعریف یا مشہوری کرنے والا، کچھ مال و زر کے عوض کسی شخص، جو جھوٹی تعریف بیان کرنے والا

زَبان میں کِیڑے نِکالْنا

تقریر یا تحریر کی زبان پر نُکتہ چینی کرنا

زَبان کے آگے کھائی خَنْدَق بَرابَر ہے

جو مُنْھ میں آیا سو بک دیا

زَبان آوَر

فصیح، خوش بیان، سخنور، شاعر

زَبان نِکَل پَڑنا

زبان کا پیاس کی شِدّت سے باہر نِکل آنا، زبان کا منھ سے باہر نِکل آنا

زَبَان دَانی

کسی زبان کی بخوبی واقفیت، کسی زبان کی مہارت

زَبان دارِی

وہ ایرانی زبان جو دربار میں بولی جاتی تھی

زَبان سَڑ جانا

زبان غارت ہوجانا، زبان بے کار ہوجانا، تابِ گویائی سلب ہونا

زبان گَرْدانْنا

زبان سے دہرانا

زَبان موٹی پَڑْنا

بولنے یا گفتگو کرنے میں دقت پیش آنا (زبان موٹی پڑ جانے سے یہ دقت آتی ہے)

زَبان پَر چھالے پَڑْنا

زبان پر آبلے پڑنا

زَبان بانْدْھنا

زبان بند رکھنا ، خاموش رہنا

زَبان کا پُھوہَڑ

زبان دراز، بد زبان

اردو، انگلش اور ہندی میں حَوصَلَہ مَنْد کے معانیدیکھیے

حَوصَلَہ مَنْد

hausala-mandहौसला-मंद

اصل: فارسی

وزن : 21221

حَوصَلَہ مَنْد کے اردو معانی

صفت

  • صاحب ہمّت، عالی حوصلہ، اولوالعزم

English meaning of hausala-mand

Adjective

  • aspiring, high-minded

हौसला-मंद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • महत्वाकांक्षी, उच्च विचार वाले

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَوصَلَہ مَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَوصَلَہ مَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone