تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَوصَلے" کے متعقلہ نتائج

حَوصَلے

مقدور، استطاعت، طاقت، جرأت، ہمّت، دلیری، آرزو، ارادہ

حَوصَلے والا

بُردبار، صاحبِ ہمّت

حوصَلے سے کام لینا

take on the chin

حَوْصلے سے باہَر

ہمت سے زیادہ

حَوْصلے کو آزمانا

ہمت کا امتحان کرنا

دِل کے حَوصَلے نِکالْنا

ارمان پورے کرنا

حَوصْلا

spirit, ambition, desire

حَوصَلَہ

پرند کا معدہ، پوٹا

حاصِل

پیداوار (کھیتی کی)

حَوالے

حوالہ کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

حَوصَلَہ اَفْزا

حوصلہ بڑھانے والا، ہمّت دلانے والا

حَوصَلَہ اَفْزائی

حوصلہ افزا کا اسم کیفیّت

حَوصَلَہ شِکَنی

حوصلہ شکن کا اسم کیفیّت.

حَوصَلَہ کَرْنا

۰۱ ہمّت کرنا ، جرأت کرنا.

حَوصَلَہ ہونا

ہمّت پڑنا ، جرأت ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَوصَلے کے معانیدیکھیے

حَوصَلے

hausale•हौसले

وزن : 212

واحد: حَوصَلَہ

  • Roman
  • Urdu

حَوصَلے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • مقدور، استطاعت، طاقت، جرأت، ہمّت، دلیری، آرزو، ارادہ

Urdu meaning of hausale

  • Roman
  • Urdu

  • maqduur, istitaaat, taaqat, jurrat, himmat, dilerii, aarzuu, iraada

English meaning of hausale

Noun, Masculine, Plural

  • spirits, ambitions, desires, courage

हौसले के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَوصَلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَوصَلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone