تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوشِیَہ" کے متعقلہ نتائج

ہَوشِیَہ

کوئی چیز جو بھینٹ کے لائق ہو، بھینٹ

ہوشْیار

عقل مند، ہوش مند، دانا، سیانا، ذہین، تیز

ہوشیاری

دانائی، عقل مندی، دانش مندی، عاقبت اندیشی، دور اندیشی، زیرک ہونا

ہوشیار رَہنا

خبردار رہنا، چوکنا رہنا، جاگتے رہنا

ہوشیار کَرنا

غفلت سے ہوش میں لانا

ہوشْیار ہونا

نیند سے بیدار ہونا، جاگ جانا

ہوشیار ہو جانا

۱۔ ہوش میں آجانا ، غفلت دور ہونا ، سدھ ہو جانا ۔

ہوشْیار باش

خبردار رہو، چوکنا رہو، بیدار رہو، متوجہ رہو

ہوشیاری کَرنا

چالاکی کرنا ، عیاری کرنا ۔

ہویا

happened

اَشْیا

(کھانے پینے یا استعمال کی) چیزیں، سامان، اسباب

اَولِیا

اللہ تعالیٰ سے محبت کرنے والے، مرتبۂ ولایت پر فائز اشخاص، اہل اللہ، عارفان حق، خدا رسیدہ بندے

عَشِیَّہ

شام

اَرْشِیا

محاسب، حساب داں

اُوقِیَہ

ایک عربی وزن جو سات مثقال یا رطل کے بارھویں حصے کے برابر ہوتا ہے ، (تقریباً تین تولے چار ماشے).

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوشِیَہ کے معانیدیکھیے

ہَوشِیَہ

haushiya•हौशिया

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ہَوشِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کوئی چیز جو بھینٹ کے لائق ہو، بھینٹ
  • گھی ملے چاول
  • گھی تِل اور چاول وغیرہ ملی ہوئی چیز، جنگلی اناج یا چاول

Urdu meaning of haushiya

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii chiiz jo bhenT ke laayaq ho ; bhenT ; ghii mile chaaval ; ghii tal aur chaaval vaGaira milii hu.ii chiiz, janglii anaaj ya chaaval

हौशिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोई चीज़ जो भेंट के योग्य हो, भेंट
  • घी मिले चावल
  • घी तिल और चावल वग़ैरा मिली हुई चीज़, जंगली अनाज या चावल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوشِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوشِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone