تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا بَتلانا" کے متعقلہ نتائج

بَتْلانا

بتانا، کہنا

بِٹْلانا

بٹھانا (رک) .

بَٹولْنا

جمع کرنا ، اکٹھا کرنا ، بٹورنا ، مختلف جگہوں سے سمیٹنا.

بِٹالْنا

پھیلانا ، بکھیرنا.

بات لانا

الزام لگانا

بَٹ لینا

بان٘ٹ لینا، حصے بخرے کرلینا۔

بیٹی لینا

کسی کی لڑکی کو بیاہ کر لانا.

بات تولْنا

کسی بات کے ہر پہلو پر غور کرنا

بَیْعَتْ لینا

دینی و دنیوی امور میں شریعت کی پیروی کا عہد و پیماں کرانا، مرید بنانا

ٹیڑھا بَتْلانا

این٘ٹھ کر بولنا، اکڑنا، الٹی باتیں کرنا

فِقْرے بَتْلانا

رک : فقرے بتانا.

راہ بَتْلانا

ٹالنا، چلتا کر دینا، رخصت کرنا.

قُصُور بَتلانا

ڈانٹ بَتْلانا

ڈانْٹ بتانا

ہَوا بَتلانا

رک : ہوا بتانا ؛ ٹالنا ، رخصت کرنا ۔

باتیں بَتْلانا

ٹالنا ، باتیں بنا کر فریب دینا .

مسٔلہ بتلانا

نخرے میں رہنا

صَفا بَتْلانا

(داڑھی مون٘چھ وغیرہ کو) بالکل صاف کرنا ، بالکل مون٘ڈ ڈالنا.

صَفایا بَتْلانا

صاف انکار کرنا ، صاف جواب دینا ، ٹال دینا.

چال بَتْلانا

فریب دینا، مکاری کرنا

ڈَھکوسْلا بَتْلانا

الجھن میں ڈالنا، فریب میں ڈالنا، بے قرینہ بات کہنا، لغو اور مہمل بات کہنا

ہاتھ بَتلانا

دانو سکھانا ، وار کرنے کا ہنر سکھلانا ۔

ڈَھکوسْلَہ بَتْلانا

الجھن میں ڈالنا، فریب میں ڈالنا، بے قرینہ بات کہنا، لغو اور مہمل بات کہنا

دَم دھاگے بَتْلانا

دھوکا دینا، جھانسا دینا

دِل کی بات بَتْلانا

دل کا بھید ظاہر کر دینا ، دل کا حال بیان کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا بَتلانا کے معانیدیکھیے

ہَوا بَتلانا

havaa batlaanaaहवा बतलाना

محاورہ

دیکھیے: ہَوا بَتانا

ہَوا بَتلانا کے اردو معانی

  • رک : ہوا بتانا ؛ ٹالنا ، رخصت کرنا ۔

हवा बतलाना के हिंदी अर्थ

  • रुक : हुआ बताना , टालना, रुख़स्त करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا بَتلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا بَتلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words