تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَزار ہا" کے متعقلہ نتائج

ہَزار ہا

لاتعداد، بہت، بے حد، بکثرت، بے شمار، بہت سے

ہَزار ہاتھ

ضرور، بالضرور، بلامبالغہ (جامع اللغات) بہت، بے حد، بکثرت

ہَزار ہاتھ ہَیں

۔ دینے کے بہیترے ڈھنگ ہیں۔(فقرہ) خدا کے ہزار ہاتھ ہیں۔

ہَزار ہاتھ کا بَن کر آئے

کیسا ہی اعلیٰ مرتبہ لے کر آئے، کیسا ہی بھاری بھر کم اور معتبر بن کر آئے

ہَزار ہاتھ کاہِن کَر آئے

۔ کیسا ہی اعلیٰ مرتبہ لے کر آئے۔ کیسا ہی بھاری بھرکم اور ذی عزت بنے۔

ہَزار ہاتھی لُٹا تو بھی سَوا لاکھ ٹَکے کا

رک : ہزار ہاتھی لٹے گا الخ ۔

ہَزار ہاتھی لُٹے گا پِھر بھی سَوا لاکھ کا

امیر اور مالدار کے مفلس ہو جانے پر بولتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَزار ہا کے معانیدیکھیے

ہَزار ہا

hazaar-haaहज़ार-हा

اصل: فارسی

وزن : 1212

واحد: حَضار

موضوعات: کنایۃً

ہَزار ہا کے اردو معانی

صفت، جمع

  • لاتعداد، بہت، بے حد، بکثرت، بے شمار، بہت سے

شعر

English meaning of hazaar-haa

Adjective, Plural

हज़ार-हा के हिंदी अर्थ

विशेषण, बहुवचन

ہَزار ہا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَزار ہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَزار ہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words