تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَزاروں گَھڑے پانی پَڑ گَیا" کے متعقلہ نتائج

ہَزاروں گَھڑے پانی پَڑ گَیا

۔کنایہ ہے کمال شرمندگی اور حجالت کا۔

ہَزاروں گَھڑے پانی پَڑ جانا

کمال شرمندگی ہونا ، نہایت خجالت ہونا ، شرم سے پسینے پسینے ہونا ، سخت خجل ہونا ۔

ہَزاروں گَھڑے پانی کے بَھرنے ہیں

ابھی بہت سی دشواریاں باقی ہیں ؛ ابھی بڑے بڑے امتحان باقی ہیں

پانی کے گَھڑے پَڑ جانا

۔ نہایت شرمندگی ہونا۔ مثال کے لئے دیکھو پانی کے چھینٹے لڑنا۔ (کذا) گھڑوں پانی پڑنا۔ پانی کی لکیر۔ صفت۔ ناپائیدار۔ بودی۔ نقش بر آب ؎

سَیکْڑوں گَھڑے پانی پَڑ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَزاروں گَھڑے پانی پَڑ گَیا کے معانیدیکھیے

ہَزاروں گَھڑے پانی پَڑ گَیا

hazaaro.n gha.De paanii pa.D gayaaहज़ारों घड़े पानी पड़ गया

ہَزاروں گَھڑے پانی پَڑ گَیا کے اردو معانی

  • ۔کنایہ ہے کمال شرمندگی اور حجالت کا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَزاروں گَھڑے پانی پَڑ گَیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَزاروں گَھڑے پانی پَڑ گَیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words