تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَظِیرَہ" کے متعقلہ نتائج

حَظِیرَہ

احاطہ جو نرکل یا لکڑی وغیرہ سے جانوروں کی حفاظت کے لیے بنائیں، باڑا

حَظِیرَۂ قُدْس

رک : حظیرۃ القدس

گَھر چھوڑْ حظیرہ قائِم

حَزِیران

رومیوں کا نواں مہینہ جو جون کے مقابل آتا ہے .

حَضار

(نجوم) کوکب کلب الاکبر کے گیارہ خارج الصورت تاروں میں سے ایک نورانی ستارے کا نام

حَرِیرَہ

ایک پتلی غذا جو بالعموم آٹے یا سوجی کو گھی میں بھون کر اور شکر اور پانی ڈال کر بنائی جاتی ہے

حَضارَہ

رک : حضارت

حُضُور

موجودگی، حاضر ہونے کا عمل، حاضری (خارج میں ہو یا ذہن میں)، غیبت کا مقابل

حاضِر

(قواعد) وہ ضمیر شخصی جو موجود کے لیے استعمال کی جائے، ضمیر مخاطب

حُمَیرا

حمرأ / حمرا کی تصغیر، لقب حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا

حاضِرَہ

موجودہ

حُضُوری

بارگاہ، دربار، حضور

حَظِیرَۃُ الْقُدْس

مقُدّس احاطہ ؛ مراد : جنّت

حَرِیْرا

حریرا، دودھ میں میوا ڈال کر بنایا ہوا ایک قسم کا پکوان

حُجَیَرہ

چھوٹا حجرہ ؛ (نباتیات) بیضۂ خلیہ جو بارور نہ ہوا ہو ، بیض کرہ ، بیضہ کرہ ، انگ : (Oosphere) کا ترجمہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَظِیرَہ کے معانیدیکھیے

حَظِیرَہ

haziira•हज़ीरा

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: حَظَرَ

  • Roman
  • Urdu

حَظِیرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • احاطہ جو نرکل یا لکڑی وغیرہ سے جانوروں کی حفاظت کے لیے بنائیں، باڑا
  • قبرستان کا احاطہ، قبر کی چار دیواری
  • مقبرے کا گنبد
  • مقبرہ

Urdu meaning of haziira

  • Roman
  • Urdu

  • ahaata jo narkul ya lakk.Dii vaGaira se jaanavro.n kii hifaazat ke li.e banaa.iin, baa.Daa
  • qabristaan ka ahaata, qabr kii chaar diivaarii
  • maqbare ka ganbad
  • maqbara

English meaning of haziira

Noun, Masculine

  • enclosure, enclosed space
  • four walls of graveyard
  • tomb

हज़ीरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लकड़ी या लोहे का घेरा, अहाता जो नरकुल या लकड़ी आदि से जानवरों की सुरक्षा के लिए बनाएँ, बाड़ा
  • श्मशान का घेरा, क़ब्रिस्तान का अहाता, क़ब्र की चार दीवारी
  • मक़बरे का गुंबद
  • मक़बरा, समाधि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَظِیرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَظِیرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone